ایکس کے نئے فیچر نے نام نہاد بلوچ رہنماؤں کے بھارت سے مراسم کی قلعی کھول دی

ایکس کے نئے فیچر نے نام نہاد بلوچ رہنماؤں کے بھارت سے مراسم کی قلعی کھول دی

یہ تمام شواہد اس منظم حکمت عملی کی طرف اشارہ کرتے ہیں جس میں جعلی بلوچ شناختوں کے ذریعے پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس نیٹ ورک کا مقصد نہ صرف جھوٹے بیانیے پھیلانا ہے بلکہ داخلی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانا بھی ہے۔

سعودی عرب نے بھی پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی

ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے کے لیے ثالثی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ خطے میں تناؤ اور سرحدی صورتحال کے بگڑتے پس منظر میں یہ پیشکش اہم سفارتی پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ اس سے قبل ایران اور روس بھی اسی نوعیت […]