روس میں افغان سفیر کی اسناد کی وصولی، ماسکو اور کابل کے تعلقات میں اہم پیش رفت

واضح رہے کہ حالیہ مہینوں میں روس اور افغانستان کے درمیان رابطوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جن میں سیکیورٹی، تجارت اور علاقائی استحکام جیسے موضوعات شامل ہیں۔ مبصرین کے مطابق یہ قدم خطے میں بدلتی ہوئی سفارتی حرکیات کی نشاندہی کرتا ہے۔
باجوڑ کے شہید ریحان زیب خان کو اعلیٰ سول اعزاز ستارۂ امتیاز سے نواز دیا گیا

سرکاری اعلامیے کے مطابق شہید ریحان زیب خان نے اپنی زندگی تعلیم کے فروغ، امن کے قیام اور معاشرتی بہتری کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ انہوں نے نوجوانوں میں شعور بیدار کرنے، انتہا پسندی کے خلاف آگاہی پھیلانے اور سماجی مسائل کے حل کے لیے عملی جدوجہد کی۔
صدر زرداری کی بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ کے ساتھ تاریخی ملاقات میں، صدر زرداری نے تجارت، دفاع اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا اور بحرینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
“ٹیکنالوجی سے مربوط پنجاب: عوامی سہولیات تک آسان رسائی”

پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایات پر تعلیم، صحت، زراعت اور انفراسٹرکچر میں جامع ڈیجیٹلائزیشن پروگرام شروع کر دیا ہے، جس کے تحت سرکاری اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے مربوط کیا جا رہا ہے
آزاد کشمیر میں صحت کارڈ بحال، نئے مالیاتی ماڈل کے تحت سہولتیں 16 جنوری سے شروع

آزاد کشمیر میں صحت کارڈ سہولت نئے مالیاتی ماڈل کے تحت بحال، 16 جنوری سے نافذ۔ بی آئی ایس پی رجسٹرڈ خاندانوں کا مفت علاج جاری رہے گا جبکہ عام شہریوں کے لیے ‘کوپیمنٹ’ ماڈل متعارف ہوگا
معرکۂ حق میں کامیابی کے بعد پاکستان کے دفاعی ساز و سامان کی مانگ میں اضافہ: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ متعدد ممالک ہتھیار خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا