اکتوبر میں پاک افغان کشیدگی کے دوران سرحد پار جانے والے تین پاکستانی فوجیوں کی رہائی؛ افغان حکومت کی جانب سے رمضان کو بھی اپنے سیاسی بیانیے کیلئے استعمال کرنے پر ماہرین کی تنقید

اکتوبر میں پاک افغان کشیدگی کے دوران سرحد پار جانے والے تین پاکستانی فوجیوں کی رہائی؛ افغان حکومت کی جانب سے رمضان کے ماہ مقدس کو بھی اپنے سیاسی بیانیے کیلئے استعمال کرنے پر ماہرین کی تنقید

نقاب پوش وردی میں ملبوس افراد کی جانب سے تحائف دیتے ہوئے مناظر جاری کرنا اور اس عمل کو نمایاں انداز میں پیش کرنا، بعض مبصرین کے نزدیک القاعدہ اور داعش جیسی تنظیموں کے پروپیگنڈا طریقۂ کار کی یاد دلاتا ہے، جہاں قیدیوں کے تبادلے کو علامتی طاقت کے مظاہرے کے طور پر دکھایا جاتا رہا ہے۔

احتجاج کے نام پر اپنا ہی صوبہ بند کردیا، اب بالکل ایسا نہیں چلے گا؛ سلمان اکرم راجہ کی صوبائی حکومت پر تنقید

احتجاج کے نام پر اپنا ہی صوبہ بند کردیا، اب بالکل ایسا نہیں چلے گا؛ سلمان اکرم راجہ کی صوبائی حکومت پر تنقید

دوسری جانب بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے خیبرپختونخوا حکومت کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ احتجاج کی سیاست کے نام پر اپنے ہی صوبے کو بند کرنا مناسب طرزِ عمل نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ “احتجاج_کی_سیاست کے تحت خود ہی صوبہ بند کر دینا مسائل کا حل نہیں، ایسے نہیں چلے گا۔”

امریکہ۔پاکستان اسٹریٹجک ورک فورس اشتراک: نوجوان افرادی قوت عالمی معیشت میں کلیدی کردار کے لیے تیار

امریکہ۔پاکستان اسٹریٹجک ورک فورس اشتراک: نوجوان افرادی قوت عالمی معیشت میں کلیدی کردار کے لیے تیار

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان ورک فورس تعاون نہ صرف اقتصادی مفادات کا حامل ہے بلکہ یہ دونوں ممالک کے درمیان دیرپا اور نتیجہ خیز شراکت داری کی بنیاد بھی بن سکتا ہے، جو مستقبل کی عالمی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گی۔

مقبوضہ مغربی کنارے کی اراضی کو ’ریاستی ملکیت‘ قرار دینے کے اسرائیلی فیصلے کی پاکستان کی شدید مذمت

مقبوضہ مغربی کنارے کی اراضی کو ’ریاستی ملکیت‘ قرار دینے کے اسرائیلی فیصلے کی پاکستان کی شدید مذمت

دفترِ خارجہ نے اپنے بیان میں فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر مشتمل ایک آزاد، خودمختار اور مربوط فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت جاری رکھے گا، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔