مارگلہ ہلز میں آتشزدگی کے الزام میں دو افغان شہری گرفتار

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کو آگ لگانے کے الزام میں دو افغان شہری گرفتار، آتشزدگی سے 200 درخت تباہ ہو گئے
ایران کے خلاف جنگ کا فیصلہ: صدر ٹرمپ نے تہران پر حملوں کی تصدیق کر دی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر عسکری کاروائیوں کا اعلان کرتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کو ہتھیار ڈالنے کا الٹی میٹم دے دیا ہپ
امریکہ اور اسرائیل نے ایرانی دارالحکومت تہران پر فضائی حملہ کر دیا، 30 کے قریب اہداف کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات؛ ایران نے جوابی آپریشن لانچ کر دیا

ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق تہران کے علاقوں یونیورسٹی اسٹریٹ اور جمہوری ایریا میں کئی میزائل گرے ہیں۔ مغربی تہران میں موجود نمائندوں نے دو زور دار دھماکوں کی آواز سننے کی تصدیق کی ہے، جبکہ شہر کے وسطی علاقوں میں بھی دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
افغان طالبان کا بیانیہ بمقابلہ حقائق: دہشت گردوں کی موجودگی اور سرحدی تنازع کی اصل صورتحال

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی حالیہ پریس کانفرنس میں کیے گئے دعوے بین الاقوامی رپورٹس اور زمینی حقائق سے متصادم ہیں، جہاں افغان سرزمین اب بھی دہشت گرد گروہوں کی آماجگاہ بنی ہوئی ہے
ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کا حکومتِ پاکستان کی سکیورٹی فورسز کے خلاف باقاعدہ آپریشنز شروع کرنے کا اعلان

یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاک افغان سرحد پر کشیدگی عروج پر ہے اور سکیورٹی فورسز متعدد محاذوں پر متحرک ہیں۔ سکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ٹی ٹی پی کی جانب سے حملوں میں اضافہ ہوتا ہے تو ملک کے داخلی امن و امان اور سرکاری تنصیبات کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔