سی ایم اے جی اجلاس میں پاکستان کی فعال شرکت کو سراہا گیا، سوشل میڈیا پر مختلف دعوے زیرِ گردش

دولتِ مشترکہ وزارتی ایکشن گروپ (CMAG) کے حالیہ اجلاس میں پاکستان نے شرکت کرتے ہوئے تعمیری انداز میں اپنے مؤقف پیش کیے اور سفارتی سطح پر فعال کردار ادا کیا، جس پر اجلاس میں پاکستان کی وسیع بنیادوں پر فعال شمولیت کو سراہا گیا
واشک میں سیکیورٹی فورسز اور بی ایل اے کے درمیان جھڑپ، 3 شدت پسند ہلاک، 7 زخمی

بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے پٹاک شہر، بسیمہ میں سیکیورٹی فورسز اور کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 شدت پسند ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے
وجودِ زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

پاکستانی خواتین کسی میدان میں پیچھے نہیں ہیں خواتین کی اہمیت کے حوالے سے اسلام میں اس کی مثال ایسی ملتی ہے کہ رسول ۖ نے پہلا مشورہ حضرت خدیجہ الکبریٰ سے کیا۔ رسول ۖ کا یہ عمل خواتین کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ خواتین کل بھی اول تھیں آج بھی اول ہیں اور اول ہی رہیں گی۔
جی ایچ کیو حملہ کیس، 9 مئی: 47 اشتہاری ملزمان کو 10،10 سال قید اور جرمانہ

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 47 اشتہاری ملزمان کو دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پر 10،10 سال قید اور 5،5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔
عالمی تیل بحران کے باوجود پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ محدود رکھا گیا، سرکاری ذرائع

اگر عالمی قیمتوں کے مطابق فیصلہ کیا جاتا تو یٹرولیم مصنوعات میں تقریباً 110 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا تھا، تاہم وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اضافہ 55 روپے فی لیٹر تک محدود رکھا گیا ہے۔
میران شاہ خودکش حملہ: کم عمر بمباروں کے استعمال پر سنگین خدشات سامنے آگئے

شدت پسند تنظیمیں اکثر کم عمر لڑکوں کو مختلف طریقوں سے متاثر کر کے انہیں خودکش کارروائیوں کے لیے تیار کرتی ہیں۔
بھارت میں ناقص شہری سہولیات کا انوکھا منظر، کیانو ریوز کی ’یورین‘ سے بھری بوتل مداح اٹھا لے گیا

میوزک ایونٹ کے مقام کے قریب مناسب واش روم نہ ہونے کے باعث کیانو ریوز کو بیک اسٹیج ایک بوتل استعمال کرنا پڑی، ایونٹ کے بعد وہ بھی غائب ہو گئ
امریکی صدر کی دھمکی کے بعد اسرائیل نے تہران میں تیل کی اہم تنصیبات پر بڑے حملے کر دیے

قومی ایرانی آئل کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ کی رات تہران اور البرز صوبوں میں تیل کی متعدد اہم تنصیبات اور آئل فیلڈز کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا۔
نمبروں کا قیدی

ہم اکثر “عالمی معیار” کی دہائی دیتے ہیں، مگر کیا عالمی معیار کا مطلب اپنی نسلوں کو نفسیاتی مریض بنانا ہے؟ حقیقی عالمی معیار وہ ہے جہاں ہم جدید تعلیم کو اپنی “مقامی اقدار” کے ریشم میں پرو دیں۔
افغانستان، ٹی ٹی پی اور سرحدی تنازعات؛ ملا یعقوب کا طلوع نیوز کو دیے گئے انٹرویو کا تفصیلی جائزہ

پاکستانی سکیورٹی اور سفارتی حلقے طالبان کے اس مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اصل مسئلہ سرحد پار دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی ہے۔ ان کے مطابق پاکستان کا مؤقف صرف پاکستان کا دعویٰ نہیں بلکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹس، امریکی انسپکٹر جنرل برائے افغانستان سگار اور دیگر عالمی انٹیلی جنس جائزوں میں بھی بارہا یہ نشاندہی کی گئی ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کی قیادت اور جنگجو افغان سرزمین پر موجود ہیں۔