امریکہ میں پی ٹی ایم کی تقریب کے تناظر میں شائع تجزیے میں آمو سے اباسین کے نعرے کو خطے کی تاریخی و جغرافیائی حقیقتوں سے منافی اور غیر پشتون آبادیوں کی شناخت کو نظرانداز کرنے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا معاملہ ستمبر 2026 تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب غیر مستقل نشستوں میں اضافے کی حمایت کی ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

جی ایچ کیو حملہ کیس، 9 مئی: 47 اشتہاری ملزمان کو 10،10 سال قید اور جرمانہ

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 47 اشتہاری ملزمان کو دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پر 10،10 سال قید اور 5،5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔
جی ایچ کیو حملہ کیس، ۹ مئی کی سماعت

عدالت نے قید اور جرمانے کے ساتھ ساتھ تمام ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم دیا ہے

March 8, 2026

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے،انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 47 اشتہاری ملزمان کو دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پر 10،10 سال قید اور 5،5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔

سزا پانے والوں میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے متعدد رہنما بھی شامل ہیں جن میں اعظم سواتی، عمر ایوب، زرتاج گل، شیخ رشید شفیق، کنول شوذب، مراد سعید، حماد اظہر، جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ سمیت دیگر ملزمان شامل ہیں۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ قانون سے فرار ہو کر انصاف کے عمل کو سبوتاژ نہیں کیا جا سکتا، لہٰذا تمام اشتہاری ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کرتے ہوئے انہیں سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت نے سزا کے ساتھ ساتھ تمام ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

یاد رہے کہ 9 مئی 2023 کو ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کے دوران راولپنڈی میں جی ایچ کیو پر حملے کے واقعے کے بعد متعدد مقدمات درج کیے گئے تھے جن کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں جاری تھی۔ عدالت کے حالیہ فیصلے کو اس کیس میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

دیکھئیے:عادل راجہ پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد، نام فورتھ شیڈول میں شامل

متعلقہ مضامین

امریکہ میں پی ٹی ایم کی تقریب کے تناظر میں شائع تجزیے میں آمو سے اباسین کے نعرے کو خطے کی تاریخی و جغرافیائی حقیقتوں سے منافی اور غیر پشتون آبادیوں کی شناخت کو نظرانداز کرنے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا معاملہ ستمبر 2026 تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب غیر مستقل نشستوں میں اضافے کی حمایت کی ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *