طالبان کے گرینڈ مفتی نے پاکستان کے خلاف “جہاد” کا فتویٰ دیتے ہوئے ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کی حمایت کی اپیل کردی

ان کا کہنا ہے کہ اسلامی فقہ کے تحت جہاد دفاعی نوعیت کا ہوتا ہے اور اس کے لیے ریاستی اجازت لازمی ہوتی ہے، جبکہ سرحد پار حملوں کی حمایت اس اصول کے خلاف ہے۔
افغان طالبان کو فیصلہ کرنا ہےان کیلئےٹی ٹی پی اہم ہے یا پاکستان، ڈی جی آئی ایس پی آر

افغان طالبان دہشتگردوں کو اپنے پاس چھپا رہے ہیں، حتیٰ کہ سرکاری عمارتوں میں بھی انہیں پناہ دی جا رہی ہے
فضائی کاروائیوں کے بعد طالبان نے اسلحہ اور بارودی مواد عوامی مقامات پر منتقل کر دیا، افغان ذرائع کا سنگین دعوی

یہ اقدام مبینہ طور پر پاکستانی فضائی کارروائیوں کے بعد اختیار کیا گیا، جس میں اسلحہ کے ڈپو اور گولہ بارود کے ذخائر کو نشانہ بنایا گیا تھا
ایران نے مبینہ موساد جاسوس کو پھانسی دے دی، حساس معلومات فراہم کرنے کا الزام

حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کو گزشتہ سال حراست میں لیا گیا تھا اور اس پر الزام تھا کہ وہ اہم سکیورٹی تنصیبات سے متعلق معلومات اسرائیلی ایجنسی تک پہنچاتا رہا
عید کے پیش نظر آپریشن ’غضب للحق‘ میں عارضی وقفہ، پاکستان کا اہم اعلان

یہ فیصلہ امن اور مذہبی ہم آہنگی کے جذبے کے تحت کیا گیا ہے، تاہم قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
کابل حملہ: طالبان کے اعداد و شمار پر سوال، 492 افراد زندہ ہونے کا اعتراف

حمداللہ فطرت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان اور فہرست جاری کرتے ہوئے کہا کہ بحالی مرکز کے 492 افراد زندہ ہیں اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
کابل کے ڈپٹی گورنر کی سنگین دھمکیاں، پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز بیان سامنے آ گیا

ان کے بیان میں عام شہریوں، بالخصوص حساس طبقات کے حوالے سے بھی سخت اور متنازع زبان استعمال کی گئی، جسے انسانی حقوق کے تناظر میں تشویشناک قرار دیا جا رہا ہے
سراج حقانی کی دہائی: کابل حملے کے بعد افغان وزیر داخلہ کا پاکستانی عوام اور علماء سے مداخلت کا مطالبہ

سراج الدین حقانی نے کہا کہ اسلامی امارت توقع رکھتی ہے کہ پاکستان کے مسلمان اور بااثر حلقے ایسے اقدامات کے خلاف آواز اٹھائیں گے جو معصوم شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، طالبان تحریری ضمانت دینے کو تیار ہیں، سہیل شاہین

انہوں نے کہا کہ پاکستان یہ توقع رکھتا ہے کہ افغانستان ہر قسم کے سکیورٹی واقعات کی مکمل ضمانت دے، جو کہ غیر حقیقت پسندانہ مطالبہ ہے۔
امریکا پاکستان توانائی تعاون: صاف توانائی کی جانب پیش رفت تیز

امریکا اور پاکستان کے درمیان “گرین الائنس” کے تحت شمسی، ہوا اور گرڈ ماڈرنائزیشن جیسے شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جا رہا ہے