کمپنی نے 2021 کی قسط تو جمع کرائی، تاہم 2022 کی قسط کی ادائیگی میں ڈیفالٹ کیا۔ سی ڈی اے نے متعدد یاد دہانیوں کے بعد 7 فروری 2023 کو نوٹس اور پھر 8 مارچ کو لیز منسوخی کا حکم جاری کیا تھا۔

May 4, 2026

وزیراعظم آزاد کشمیر نے مزید کہا کہ حکومت نے ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد کو یقینی بنایا ہے۔ اس کے علاوہ نیو سٹی میرپور میں اضافی کنبہ جات کا مسئلہ بھی حل کیا جا چکا ہے۔

May 4, 2026

شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم کو بڑھانے کے لیے بزنس ٹو بزنس روابط کو مضبوط بنانا ناگزیر ہے۔ اس سے نہ صرف علاقائی معاشی رابطے بہتر ہوں گے بلکہ نجی شعبے کے درمیان بھی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی۔

May 4, 2026

پکتیا کے سابق گورنر محمد حلیم فدائی کا افغانستان میں ہمہ گیر حکومت کا مطالبہ؛ طالبان کے نسلی اجارہ داری پر مبنی ڈھانچے اور غیر پشتون آبادی کو اقتدار سے باہر رکھنے پر عالمی تشویش میں اضافہ۔

May 4, 2026

افغان طالبان کی جانب سے انسانی ڈھال اور پروپیگنڈا کا خطرناک کھیل بے نقاب؛ کنڑ کے علاقے ڈانگام میں سویلین نقصانات کے من گھڑت دعووں کی آڑ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو چھپانے کی مذموم کوشش۔

May 4, 2026

کراچی پولیس نے کم عمر لڑکی کو دہشت گردی کے جال سے بچا کر بی ایل اے کا خطرناک منصوبہ ناکام بنا دیا؛ مہرنگ اور شاری بلوچ کی ویڈیوز کے ذریعے کم عمر لڑکیوں کی ذہن سازی کا انکشاف۔

May 4, 2026

عید کے پیش نظر آپریشن ’غضب للحق‘ میں عارضی وقفہ، پاکستان کا اہم اعلان

یہ فیصلہ امن اور مذہبی ہم آہنگی کے جذبے کے تحت کیا گیا ہے، تاہم قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
غضب للحق میں عارضی وقفہ

حکومت نے واضح کیا ہے کہ اگر اس دوران کسی قسم کا سرحد پار حملہ، ڈرون حملہ یا پاکستان کے اندر دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا تو ’آپریشن غضبُ الحق‘ فوری طور پر مزید شدت کے ساتھ دوبارہ شروع کر دیا جائے گا

March 18, 2026

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے نے عیدالفطر کے پیش نظر افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ’غضبُ الحق‘ میں عارضی وقفے کا اعلان کر دیا ہے، تاہم کسی بھی حملے کی صورت میں کارروائی فوری بحال کرنے کا واضح انتباہ بھی دیا ہے۔

سرکاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان نے اپنی جانب سے اور سعودی عرب، قطر اور ترکی جیسے برادر اسلامی ممالک کی درخواست پر کیا۔ حکام کے مطابق یہ اقدام اسلامی اقدار اور خیرسگالی کے تحت اٹھایا گیا ہے۔

تاہم حکومت نے واضح کیا ہے کہ اگر اس دوران کسی قسم کا سرحد پار حملہ، ڈرون حملہ یا پاکستان کے اندر دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا تو ’آپریشن غضبُ الحق‘ فوری طور پر مزید شدت کے ساتھ دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے اعلان کے بعد افغان طالبان نے بھی قطر، سعودی عرب اور ترکی کی درخواست پر پاکستان کے خلاف حملوں میں عارضی وقفے کا اعلان کیا ہے، جسے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے

حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ امن اور مذہبی ہم آہنگی کے جذبے کے تحت کیا گیا ہے، تاہم قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

دیکھئیے:کابل حملہ: طالبان کے اعداد و شمار پر سوال، 492 افراد زندہ ہونے کا اعتراف

متعلقہ مضامین

کمپنی نے 2021 کی قسط تو جمع کرائی، تاہم 2022 کی قسط کی ادائیگی میں ڈیفالٹ کیا۔ سی ڈی اے نے متعدد یاد دہانیوں کے بعد 7 فروری 2023 کو نوٹس اور پھر 8 مارچ کو لیز منسوخی کا حکم جاری کیا تھا۔

May 4, 2026

وزیراعظم آزاد کشمیر نے مزید کہا کہ حکومت نے ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد کو یقینی بنایا ہے۔ اس کے علاوہ نیو سٹی میرپور میں اضافی کنبہ جات کا مسئلہ بھی حل کیا جا چکا ہے۔

May 4, 2026

شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم کو بڑھانے کے لیے بزنس ٹو بزنس روابط کو مضبوط بنانا ناگزیر ہے۔ اس سے نہ صرف علاقائی معاشی رابطے بہتر ہوں گے بلکہ نجی شعبے کے درمیان بھی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی۔

May 4, 2026

پکتیا کے سابق گورنر محمد حلیم فدائی کا افغانستان میں ہمہ گیر حکومت کا مطالبہ؛ طالبان کے نسلی اجارہ داری پر مبنی ڈھانچے اور غیر پشتون آبادی کو اقتدار سے باہر رکھنے پر عالمی تشویش میں اضافہ۔

May 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *