امریکا اور ایران کی اعلیٰ قیادت کل اہم مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان خلوصِ نیت کے ساتھ کامیابی کیلئے بھرپور کردار ادا کرے گا: شہباز شریف

خلیجی خطے میں جہاں کل تک جنگی صورتحال تھی، اب وہاں امن کی باتیں ہو رہی ہیں اور فریقین مذاکرات کی میز پر آ چکے ہیں۔ انہوں نے ایرانی اور امریکی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ پیشرفت عالمی استحکام کیلئے نہایت اہم ہے۔
امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کے کردار پر عالمی رائے عامہ بدل گئی، بھارتی صارفین بھی معترف

بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے اس عمل میں بھارت کی عدم موجودگی پر اپنی حکومت پر تنقید بھی کی اور سفارتی سطح پر کردار ادا نہ کرنے پر سوالات اٹھائے۔
بیساکھی میلہ: 2700 سے زائد بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال

بعد ازاں یاتری گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور اور گوردوارہ ڈیرہ صاحب لاہور کی یاترا بھی کریں گے، جبکہ ان کی واپسی 19 اپریل کو متوقع ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خزانہ کی ملاقات، گوادر میں 10 ارب ڈالر آئل ریفائنری کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی گئی

سعودی کمپنی آرامکو پاکستان میں 10 ارب ڈالر مالیت کی آئل ریفائنری کے منصوبے میں شراکت داری کرے گی، جس میں پاکستان اسٹیٹ آئل او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل شامل ہوں گی۔
پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن، 18افراد پر مشتمل غیر ملکی عملہ بحفاظت نکال لیا گیا

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس حنین نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف عملے کو بحفاظت منتقل کیا بلکہ جہاز پر موجود ماہر ٹیم نے فوری طبی امداد فراہم کی اور آگ بجھانے میں بھی مدد دی۔
افغانستان بحران کا اصل منظرنامہ: یک رخی بیانیے کے پیچھے چھپی حقیقت: عالمی بیانیے میں سیکیورٹی خطرات اور پاکستان کے تحفظات نظرانداز

افغانستان کو صرف ایک انسانی بحران کے طور پر دیکھنا ایک محدود اور خطرناک نقطہ نظر ہے۔ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جہاں انسانی مسائل اور سیکیورٹی خطرات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور انہیں الگ کر کے سمجھنا ممکن نہیں۔
پاکستان ویمنز ٹیم کی فیفا سیریز میں تاریخی فتح، ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کو 0-8 سے شکست

یہ پاکستان ویمن ٹیم کی انٹرنیشنل فٹبال میں سب سے بڑے مارجن سے فتح ہے، اس سے قبل قومی ٹیم نے مالدیپ کو 0-7 سے شکست دی تھی۔
ہرات میں فائرنگ کا واقعہ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق 10 افراد ہلاک، 35 زخمی

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور سیکیورٹی ادارے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں تاکہ حملے کی نوعیت اور ذمہ داروں کا تعین کیا جا سکے
کابل یونیورسٹی: افغان وزیرِ تعلیم کا طالب علم پر تشدد، ازبک ٹوپی پہننا جرم بن گیا

افغان وزیرِ ہائر ایجوکیشن شیخ ندا محمد ندیم نے کابل یونیورسٹی کے دورے کے دوران ادب کے ایک طالب علم کو ازبک ٹوپی پہننے پر سرِعام تھپڑ مار دیا۔ عینی شاہدین نے واقعے کو نسلی تذلیل اور ثقافتی شناخت پر حملہ قرار دیا ہے
سفارتی بنیان المرصوص اور خدشات

دنیا جوہری تصادم اور یقینی تباہی کے دہانے پر تھی جب پاکستان کو اس کارِ خیر کے لیے منتخب کیا گیا۔ “سفارتی بنیان المرصوص” کے ذریعے کروڑوں زندگیاں بچائی گئیں اور سول ملٹری الائنس کے دلیرانہ کردار نے اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کو روک دیا۔ ابلیسی قوتوں کی سازشیں ناکام ہوئیں اور پاکستان “پیس میکر” بن کر ابھرا ہے