بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو مودی ہاؤس کے باہر احتجاج اور دھرنے کے دوران پولیس نے حراست میں لے لیا۔

July 21, 2026

سیکیورٹی ماہرین کے مطابق افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے دیرینہ تعلقات شدت پسند گروہ کے خلاف کارروائی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔

July 21, 2026

معروف امریکی جریدے فارن افیئرز نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری سنگین بحران میں کامیاب سفارت کاری کے ذریعے کشیدگی کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

July 21, 2026

امریکی محکمہ دفاع نے ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

July 21, 2026

افغانستان میں طالبان مخالف عسکری تحاریک بدخشاں سے آگے بڑھ کر کاپیسا اور دیگر علاقوں میں اپنی سرگرمیاں تیز کر رہی ہیں۔

July 21, 2026

نئی دہلی میں نیت پیپر لیک کے خلاف احتجاج کے دوران طلبہ نے بھارتی وزیر تعلیم سے فوری استعفے کا مطالبہ کیا۔

July 21, 2026

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن، 18افراد پر مشتمل غیر ملکی عملہ بحفاظت نکال لیا گیا

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس حنین نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف عملے کو بحفاظت منتقل کیا بلکہ جہاز پر موجود ماہر ٹیم نے فوری طبی امداد فراہم کی اور آگ بجھانے میں بھی مدد دی۔
پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن

ریسکیو کیے گئے افراد میں چین، بنگلادیش، میانمار، ویتنام اور انڈونیشیا کے شہری شامل ہیں، جنہیں محفوظ طریقے سے جہاز سے نکالا گیا۔

April 10, 2026

اسلام آباد: پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے ایک تجارتی جہاز کے 18 رکنی غیر ملکی عملے کو بحفاظت ریسکیو کرلیا، ہنگامی سگنل موصول ہونے پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تجارتی بحری جہاز ایم وی گولڈ آٹم سے ہنگامی پیغام موصول ہونے کے بعد پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس حنین فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچا اور امدادی کارروائیاں شروع کیں۔

اعلامیے کے مطابق ریسکیو کیے گئے افراد میں چین، بنگلادیش، میانمار، ویتنام اور انڈونیشیا کے شہری شامل ہیں، جنہیں محفوظ طریقے سے جہاز سے نکالا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس حنین نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف عملے کو بحفاظت منتقل کیا بلکہ جہاز پر موجود ماہر ٹیم نے فوری طبی امداد فراہم کی اور آگ بجھانے میں بھی مدد دی۔

حکام کے مطابق نقصان کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد تمام افراد کو مزید طبی سہولتوں اور اپنے اپنے ممالک واپسی کے انتظامات کیلئے کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک بحریہ سمندر میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے اور بین الاقوامی سمندری ذمہ داریوں کی ادائیگی جاری رکھے ہوئے ہے۔

دیکھئیے:کابل یونیورسٹی: افغان وزیرِ تعلیم کا طالب علم پر تشدد، ازبک ٹوپی پہننا جرم بن گیا

متعلقہ مضامین

بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو مودی ہاؤس کے باہر احتجاج اور دھرنے کے دوران پولیس نے حراست میں لے لیا۔

July 21, 2026

سیکیورٹی ماہرین کے مطابق افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے دیرینہ تعلقات شدت پسند گروہ کے خلاف کارروائی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔

July 21, 2026

معروف امریکی جریدے فارن افیئرز نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری سنگین بحران میں کامیاب سفارت کاری کے ذریعے کشیدگی کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

July 21, 2026

امریکی محکمہ دفاع نے ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

July 21, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *