افغان انٹیلی جنس کا خط، الزام تراشی اور تلخ حقائق

افغان مہاجرین کی پناہ گاہوں پر سوال اٹھانا احسان فراموشی ہے، جبکہ افغان سرزمین کا پڑوسیوں کے خلاف استعمال مسلمہ حقیقت ہے۔
بدخشاں: طالبان مخالف مظاہرین پر فائرنگ، 7 افراد ہلاک، 11 زخمی

بدخشاں کے ضلع یافتلِ پایین میں طالبان کی جانب سے مظاہرین پر براہِ راست فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت کم از کم 7 افراد ہلاک جبکہ 11 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 10 عسکریت پسند ہلاک

سکیورٹی فورسز نے باجوڑ اور خیبر میں آپریشن 11 گرج کے تحت کارروائیاں کرتے ہوئے افغان سرپرستی میں متحرک کالعدم ٹی ٹی پی کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
جنگ رکے گی یا آگ بھڑکے گی؟ ایران امریکہ کے درمیان امن مذاکرات آج ہوں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ آج اہم مذاکرات شروع ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جنگ اور تباہی کے بجائے سفارتی حل اور معاہدے کو ترجیح دیتے ہیں۔
سوات؛ کبل میں خودکش دھماکے میں شہدا کی تعداد 17 ہوگئی

سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش دھماکے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔
سوات میں امن مارچ پر حملہ، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ٹی ٹی پی کا نامزد گورنر ہلاک

سوات کے علاقے کبل میں گزشتہ کل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش دھماکا، جبکہ فورسز کی کارروائی میں ٹی ٹی پی اورکزئی کا نامزد شیڈو گورنر معاویہ اورکزئی ہلاک ہو گیا۔