پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ریلیاں، مظاہرے

پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج 5 اگست کو یومِ استحصالِ کشمیر کے طور پر منا رہے ہیں۔ یہ دن 5 اگست 2019 کے اس بھارتی غیر قانونی اقدام کی یاد دلاتا ہے جب مودی حکومت نے اپنے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو منسوخ کر کے مقبوضہ جموں و کشمیر […]