ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کیلئے تین شرائط پیش کردیں، جبکہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان جنگ ختم کرانے میں مدد کی پیشکش بھی کردی۔

September 20, 2026

شیخ ہیبت اللہ کے دفتر سے سامنے آنے والی دستاویز میں فتنۃ الہندستان کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے کی ہدایت کا انکشاف ہوا ہے۔

September 20, 2026

مسلح مزاحمت میں شدت، طالبان نے نئے جنگجوؤں کی بھرتی شروع کر دی

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے بعد طالبان نے بدخشاں اور قندھار سمیت سات صوبوں میں نئے جنگجوؤں کی بھرتی کا عمل تیز کر دیا ہے۔
مسلح مزاحمت میں شدت، طالبان نے نئے جنگجوؤں کی بھرتی شروع کر دی

افغانستان بھر میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں شدت کے بعد طالبان نے عسکری استعداد مضبوط بنانے کے لیے نئی بھرتیوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

August 5, 2026

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی سرگرمیوں میں اضافے اور حملوں کے بعد طالبان نے اپنی صفوں میں نئے جنگجوؤں کی بھرتی کا عمل تیز کر دیا ہے۔ مختلف رپورٹس کے مطابق بدخشاں، قندھار اور بادغیس سمیت سات صوبوں میں تقریباً پچاس سے زائد نئے جنگجوؤں کو طالبان میں شامل کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ بھرتیاں ملک کے مختلف حصوں میں درپیش سکیورٹی چیلنجز کے تناظر میں کی جا رہی ہیں تاکہ طالبان کی عسکری استعداد کو مضبوط بنایا جا سکے اور حساس علاقوں میں آپریشنل صلاحیت میں اضافہ کیا جا سکے۔

واضح رہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے افغانستان بھر میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں مسلسل شدت آتی جا رہی ہے، جس کے بعد طالبان نے اپنی فورسز کو مزید مستحکم کرنے اور داخلی محاذ پر دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے نفری بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

دیکھیے: پنجشیر اور بدخشاں کے بعد اب فاریاب: طالبان مخالف نیا مسلح گروہ سامنے آ گیا

متعلقہ مضامین

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *