کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

پاک امریکہ کا دہشتگردی کے خلاف تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

واشنگٹن میں پاک امریکہ انسدادِ دہشت گردی مذاکرات میں تعاون بڑھانے اور مشترکہ حکمتِ عملی پر اتفاق کیا گیا ہے۔
پاک امریکہ کا دہشتگردی کے خلاف تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

واشنگٹن میں پاک امریکہ انسدادِ دہشت گردی مذاکرات میں سرحدی سکیورٹی اور کالعدم تنظیموں کے خلاف عزم کا اعادہ کیا گیا۔

August 5, 2026

پاکستان اور امریکہ کے درمیان انسدادِ دہشت گردی کے حوالے سے مذاکرات کا چوتھا دور واشنگٹن میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے دہشت گردی کے خلاف تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ اعلامیے کے مطابق اس اعلیٰ سطح کے اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مذاکرات کے دوران سرحدی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے اور دہشت گردوں کے مالیاتی ونگز اور نیٹ ورکس کو توڑنے کے امور پر گہری بات چیت ہوئی۔

اجلاس کے دوران امریکہ اور پاکستان نے خطے میں سرگرم خطرناک دہشت گرد تنظیموں، بالخصوص داعش، القاعدہ، کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے خلاف بھرپور کارروائیوں اور مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

دونوں ممالک کے نمائندوں نے اس بات پر زور دیا کہ خطے میں دیرپا امن، استحکام اور معاشی خوشحالی کے حصول کے لیے باہمی اشتراک اور مربوط کوششوں کو جاری رکھنا ناگزیر ہے۔

دیکھیے: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *