عمران خان کی ہسپتال منتقلی، سپریم کورٹ نے حکومتی درخواست واپس کردی

عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے حکم کے خلاف حکومتی نظرثانی درخواست، رجسٹرار آفس نے پیپر بکس نامکمل ہونے پر اعتراض کے ساتھ واپس کر دی۔
کامران خان کی جعلی ویڈیو کے ذریعے بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب

بھارتی سوشل میڈیا پر صحافی کامران خان کی اے آئی سے تیار کردہ جعلی ویڈیو کے ذریعے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا بے نقاب کر دیا گیا ہے۔
افغانستان کے یومِ آزادی پر پی ٹی ایم کا بیانیہ: پاکستان میں شدید تنقید کا سامنا

افغانستان کے یومِ آزادی پر کالعدم پی ٹی ایم کے سوشل میڈیا پیغامات کے بعد پاکستان میں تنظیم کے بیانیے اور سرگرمیوں پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
امریکی سفیر کے متنازع بیان پر پاکستان برہم، ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

امریکی سفیر کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج، امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، باقاعدہ ڈیمارش جاری۔
ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارتی حل تلاش کرنے پر تبادلہ خیال۔
صدر ٹرمپ کا ایران کے خلاف سخت ترین اقتصادی جنگ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اب تک کی سخت ترین معاشی کارروائی کا اعلان کر دیا، کہا کہ ایران کی مدد کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔