عالمی یومِ خواندگی: جب کاغذ ہاتھ میں ہو مگر الفاظ اجنبی لگیں

عالمی یومِ خواندگی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ خواندگی صرف پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت نہیں بلکہ معلومات سمجھنے، فیصلے کرنے اور اپنے حقوق تک رسائی حاصل کرنے کی بنیادی ضرورت ہے۔
بی ایل اے کی سفاکیت، تنظیم میں شمولیت سے انکار پر خاتون کو قتل کر دیا

لوچستان کے ضلع کیچ میں 30 سالہ ماہ گل کو مسلح تنظیم میں شمولیت سے انکار پر اغوا کرکے قتل کردیا گیا۔ واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے تفتیش اور سرچ آپریشن شروع کردیا۔
سعودی عرب پر حوثی حملے: 73 افراد زخمی، خطے میں کشیدگی میں اضافہ

سعودی عرب کے ابہا، خمیس مشیط، نجران اور جازان سمیت مختلف علاقوں پر حوثیوں کے حملوں میں 73 افراد زخمی ہوگئے۔ یمن میں بھی لڑائی شدت اختیار کرگئی۔
طالبان کی پابندیاں، افغان خواتین کا مستقبل داؤ پر

افغان خواتین کو تعلیم اور روزگار سے محروم رکھنے کی پالیسی صرف خواتین کے بنیادی حقوق کو متاثر نہیں کر رہی بلکہ افغانستان کے تعلیمی، طبی، معاشی اور سماجی مستقبل کو بھی نقصان پہنچا رہی ہے۔
مٹہ میں سرچ آپریشن، دہشت گرد نیٹ ورک کے 6 مسلح افراد گرفتار

سوات کے علاقے مٹہ میں سکیورٹی اداروں کے سرچ آپریشن کے دوران 6 مسلح افراد گرفتار کرلیے گئے۔ گرفتار افراد کے دہشت گرد نیٹ ورکس سے مبینہ روابط بتائے گئے ہیں۔
ٹانک: خوارج کا شیخ سلطان ہیلتھ یونٹ پر ایک اور حملہ، عمارت کو شدید نقصان

ٹانک کے علاقے شیخ سلطان میں خوارج نے ہیلتھ یونٹ کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا۔ دھماکے سے طبی مرکز کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔
حوثیوں کا 24 گھنٹوں میں تیسرا سعودی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

یمن کے حوثیوں نے 24 گھنٹوں کے دوران تیسرے سعودی ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔