پی ٹی آئی کا صحت ماڈل، ٹانک ڈی ایچ کیو میں ادویات کا نظام بے نقاب

ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک کے مین میڈیسن اسٹور میں سرکاری معائنے کے دوران سنگین بے ضابطگیاں سامنے آنے پر اسٹور کیپر معطل، 3 روز میں تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی گئی۔
بدخشاں: طالبان کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ

دخشاں کے ضلع کوہستان راغ میں طالبان کے سکیورٹی کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ ہوا، جبکہ زیبک میں اے ایف ایف نے 4 طالبان اہلکار ہلاک اور 7 زخمی کرنے کا دعویٰ کیا۔
پاکستان صرف تنازعات نہیں، بڑی سفارتی و معاشی طاقت بن رہا ہے، ایڈم وائن اسٹائن

ایڈم وائن اسٹائن کے مطابق پاکستان اب خلیجی دفاعی تعاون، امریکا ایران رابطوں اور معاشی امکانات کے باعث اہم علاقائی شراکت دار بن رہا ہے۔
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ، قبائلی رہنما قتل

جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنما ملک نائب محمد محسود کو قتل کردیا۔ حملہ آور پہاڑی علاقے کی جانب فرار ہوگئے۔
سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے: 73 افراد زخمی، پاکستان کی شدید مذمت

سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 73 افراد زخمی ہوئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حملوں کی شدید مذمت کردی۔
پی ٹی آئی کا 27 ستمبر احتجاج، ہائیکورٹ نے چاروں صوبوں کے آئی جیز طلب کر لیے

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے متوقع احتجاج کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا، سماعت 10 ستمبر کو ہوگی۔
یومِ بحریہ: آپریشن دوارکا سے معرکۂ حق تک، پاک بحریہ کا 60 سالہ شاندار سفر

آٹھ ستمبر کو یومِ بحریہ منایا جا رہا ہے۔ 1965 کا آپریشن دوارکا، معرکۂ حق اور آپریشن محافظُ البحر پاک بحریہ کی جرات اور پیشہ ورانہ صلاحیت کی نمایاں مثالیں ہیں۔
چین سے عسکری مدد کے لیے طالبان کا داعش کا خطرہ بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا انکشاف

روسی تجزیہ کار آندرے سیریںکو کے مطابق طالبان داعش خراسان کے خطرے کو استعمال کرکے چین اور دیگر علاقائی ممالک سے عسکری حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
آٹھ ستمبر 1965، لاہور سے سیالکوٹ تک جنگ کا دائرہ پھیل گیا

آٹھ ستمبر 1965 کو جنگِ ستمبر شدت اختیار کر چکی تھی۔ لاہور، سیالکوٹ، کھیم کرن اور اصَل اُتر کے محاذوں پر شدید لڑائی ہوئی، جبکہ چاوِنڈہ میں بڑی بکتر بند جنگ جاری رہی۔
پاکستان اور سعودی عرب میں سائبر سکیورٹی تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب نے قومی سائبر سکیورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے ایم او یو پر دستخط کر دیے۔ معاہدہ لیپ 2026 ٹیکنالوجی کانفرنس کے دوران طے پایا۔