کے پی بدامنی اور آرٹیکل 232

کے پی میں امن و امان کا بحران: کیا وفاقی مداخلت کا وقت آ گیا ہے؟

خیبر پختونخوا میں بدامنی کے پے در پے واقعات پر صوبائی حکومت کی گرفت کمزور، عوام اور سیاسی حلقوں کی جانب سے آئین کی دفعہ 232 کے تحت وفاقی مداخلت کا مطالبہ۔