مجھ پر شک کیا جا رہا ہے کہ میں بک گیا ہوں: شوکت یوسفزئی انٹرویو میں رو پڑے

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی لانگ مارچ مؤخر کرنے کے مشورے پر اپنے خلاف چلنے والی مہم اور الزامات کا ذکر کرتے ہوئے براہِ راست انٹرویو میں آبدیدہ ہو گئے۔
کے پی میں 799 ارب بجٹ کے باوجود بدامنی برقرار، فنڈز کے استعمال پر سنگین سوالات

خیبرپختونخوا کو دہشت گردی کے ازالے میں اربوں روپے ملنے کے باوجود مخصوص ہیڈ نہ ہونے سے کرپشن اور فنڈز کے مبہم استعمال کے خدشات گہرے ہو گئے ہیں۔
بھارت کو پانی بطور ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ پاکستان کی بقا کا ضامن ہے، جسے بھارت یکطرفہ طور پر معطل نہیں کر سکتا۔
امریکا ایران مذاکرات ایک بار پھر ناکام ،واشنگٹن نے نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے۔ امریکا نے ایران اور روس کی 3 کمپنیوں پر نئی پابندیاں لگا دیں۔
بلوچستان، خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔