بھارتی فورسز میں خودکشی، قتل کے واقعات ایک بار پھر نمایاں

کٹھوعہ فائرنگ اور خودکشیوں کے اعداد بھارتی فورسز میں ذہنی دباؤ، باہمی تنازعات اور اندرونی نظم و ضبط سے متعلق اہم سوالات سامنے لاتے ہیں۔
صومالیہ جہاز آپریشن: جاں بحق اور زخمی پاکستانیوں کی وطن واپسی کے اقدامات شروع

صومالیہ میں ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق ہوگئے، دفتر خارجہ نے میتوں اور زخمیوں کی وطن واپسی کے لیے اقدامات شروع کردیے۔
نورستان آپریشن: طالبان کا داعش کے خلاف کارروائی کا دعویٰ، حقائق سامنے آگئے

نورستان میں عسکری آپریشن پر طالبان کے دعوؤں کو افغان فریڈم فائٹرز نے مسترد کرتے ہوئے ان کے متضاد بیانات پر سوال اٹھا دیے ہیں۔
نئے صوبوں کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، صوبہ ہزارہ تحریک کا بڑا اعلان

صوبہ ہزارہ تحریک نے نئے صوبے کے مطالبے پر عوامی رابطہ مہم کا اعلان کرتے ہوئے ہری پور، بٹگرام اور کراچی میں کنونشنز کا شیڈول جاری کر دیا۔
پی ٹی آئی اندرونی انتشار کا شکار، 4 اکتوبر کو کوئی احتجاج نہیں ہوگا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایچ ٹی این سے خصوصی گفتگو میں پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر احتجاج، خیبر پختونخوا کی گورننس اور بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر بات کی۔
دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں ہائی جیکنگ سگنل، پائلٹس زیرِ حراست

دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز میں ہائی جیکنگ سگنل فعال ہونے کے بعد طیارہ سعودی عرب میں بحفاظت اتار دیا گیا، پائلٹس حراست میں لے لیے گئے۔
نئے صوبوں کا مشن ضرور کامیاب ہوگا، محسن نقوی کی ایچ ٹی این سے خصوصی گفتگو

نئے صوبوں کا مشن ضرور کامیاب ہوگا، وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایچ ٹی این سے خصوصی گفتگو۔ 4 اکتوبر کے سوال پر طلال چوہدری نے کہا، بعد میں بتائیں گے۔
ایس سی او اجلاس: وژن کو عملی اقدامات میں بدلنا اولین ترجیح ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان کی زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب میں باہمی اعتماد، مساوات اور مشترکہ ترقی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
نئے صوبے یا انتظامی یونٹس؟ بنیادی فرق کیا ہے؟

نئے صوبے یا نئے انتظامی یونٹس؟ بحث زوروں پر ہے، مگر دونوں میں بنیادی فرق کیا ہے؟ اختیارات کہاں ہوتے ہیں اور عام شہری کو کیا فائدہ ملتا ہے؟
کے پی میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج فیصلہ متوقع

خیبر پختونخوا میں بدامنی، دہشت گردی اور انتظامی کمزوریوں کے باعث وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جس میں گورنر راج کے آپشن پر غور جاری ہے۔