Skip to content
  • انگریزی
  • پښتو
  • دری
  • عربی
  • خبریں
  • کھیل
  • معیشت
  • تاریخ
  • ثقافت
  • سیکیورٹی
  • تحقیق
  • دری
  • العربية

Day: October 2, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان سیاسی صورتحال پر مذاکرات آج دوپہر 12 بجے اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں ہوں گے، دونوں جانب سے 6،6 رکنی وفود تشکیل دے دیے گئے۔

بھارت کا فیک نیوز آپریشن بے نقاب: ڈی جی آئی ایس پی آر نے دعوے مسترد کر دیے

ڈی جی آئی ایس پی آر نے دعوے مسترد کر دیے

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مبینہ ہلاک سابق اہلکار ہاشم موسیٰ کو زندہ پیش کر کے روزِ اول سے جاری بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا۔

ٹی ٹی پی، القاعدہ اور بی ایل اے کا تعاون، خطے میں سکیورٹی کے سنگین خطرات

ٹی ٹی پی، القاعدہ اور بی ایل اے

قندھار میں ٹی ٹی پی، القاعدہ برصغیر اور بی ایل اے کے درمیان آپریشنل رابطہ اجلاس کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس میں بلوچستان میں مشترکہ کارروائیاں تیز کرنے پر بات ہوئی۔

پاکستان کی مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے کی مذمت، سعودیہ سے اظہارِ یکجہتی

مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے

پاکستان نے مدینہ پاور اسٹیشن پر حوثی حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

مسجد الحرام میں خودکش حملے کی خبریں بے بنیاد ہیں: سعودی سکیورٹی حکام

مسجد الحرام، خودکش بمبار

سعودی سکیورٹی حکام نے مسجد الحرام میں خودکش حملے کی خبروں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حراست میں لیا گیا شخص زائرین کو ہراساں کرنے میں ملوث تھا۔

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ

امریکا مشرق وسطیٰ

ایران کے خلاف ممکنہ نئی کارروائیوں کے پیش نظر امریکا نے مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صدر زرداری اور وزیراعظم کی ملاقات، پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم

پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے حکومت اور پیپلز پارٹی پر مشتمل مشترکہ کمیٹی قائم کر دی گئی۔

خانہ کعبہ کی حرمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں: مسلمانوں کا حوثی کے خلاف سخت ردِعمل

مسلمانوں کا حوثی کے خلاف سخت ردِعمل

حوثی قیادت کی جانب سے مقدسات کے نام پر سیاست چمکانے پر مسلم امہ نے سخت ردِعمل دیا ہے۔ دانشوروں اور مذہبی رہنماؤں نے مسلمانوں سے ہوشیار رہنے اور حرمین کے تقدس کی حفاظت پر زور دیا ہے۔

آپریشن غضب للحق: افغان حدود میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

آپریشن غضب للحق: فضائی حملوں میں دہشت گرد کیمپس تباہ

آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستانی فورسز نے فضائی کارروائی کر کے دہشت گردوں کے ٹھکانے اور اسلحہ کے ذخائر مکمل طور پر تباہ کر دیے۔

حوثیوں نے مسجد نبوی کو بجلی فراہم کرنے والے گرڈ اسٹیشن کو نشانہ بنایا؛ سعودی فوج

مدینہ منورہ گرڈ اسٹیشن ڈرون حملہ

سعودی عرب کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد نے مدینہ منورہ کے گرڈ اسٹیشن پر ڈرون حملے میں حوثیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

← Previous

ہم آپ کے لیے اہم آوازیں اور ان کہی کہانیاں لاتے ہیں۔ سچ پر مبنی اور سیاق و سباق سے ہم آہنگ، یہ ہے روایتی طرزسے جدا صحافت۔ ہندوکش ٹریبون نیٹ ورک | سرحد پار کی خبریں، منبع سے براہِ راست

ایچ ٹی این کے بارے میں

  • ہم کون ہیں؟
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • آراء
ہم کون ہیں
  • ہم کون ہیں
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط-و ضوابط
  • آراء

سوشل میڈیا

  • فیس بک
  • ایکس (سابقہ ٹوئٹر)
  • انسٹاگرام
  • یوٹیوب
Our Socials
  • Facebook
  • Twitter ( X )
  • Instagram
  • Youtube

© ۲۰۲۵ حقِ اشاعت ایچ ٹی این ورلڈ — تمام حقوق محفوظ ہیں

submissions@htnurdu.com :  اپنی تحاریر و آراء یہاں جمع کروائیں