آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستانی فورسز نے فضائی کارروائی کر کے دہشت گردوں کے ٹھکانے اور اسلحہ کے ذخائر مکمل طور پر تباہ کر دیے۔

October 2, 2026

سعودی عرب کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد نے مدینہ منورہ کے گرڈ اسٹیشن پر ڈرون حملے میں حوثیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

October 2, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مبینہ ہندوستانی کاروائی میں شہید ہونے والے ایس ایس جی کمانڈو کو زندہ سلامت پیش کر دیا

October 1, 2026

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی آبادکاروں نے مزارِ حضرت یوسفؑ پر دھاوا بول دیا، جبکہ غزہ میں تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے 100 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

October 1, 2026

نئے صوبوں کے قیام سے روزگار کے مواقع بڑھنے یا نہ بڑھنے کا انحصار انتظامی ڈھانچے اور نئی آسامیوں پر ہوگا۔

October 1, 2026

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کورگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران پہلگام حملے سے مبینہ طور پر مطلوب شخص مارا گیا ہے۔

October 1, 2026

آپریشن غضب للحق: افغان حدود میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستانی فورسز نے فضائی کارروائی کر کے دہشت گردوں کے ٹھکانے اور اسلحہ کے ذخائر مکمل طور پر تباہ کر دیے۔
آپریشن غضب للحق: فضائی حملوں میں دہشت گرد کیمپس تباہ

آپریشن غضب للحق: اسلام آباد نے افغان طالبان کے زیر کنٹرول علاقوں میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی و ڈرون حملے کر کے کیمپس تباہ کر دیے۔

October 2, 2026

آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے زیر انتظام علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر مؤثر فضائی کارروائی کی ہے۔

وزارت اطلاعات کے مطابق یہ آپریشن انتہائی درست اور ہدف پر مبنی فضائی اور ڈرون حملوں کے ذریعے دو مختلف مقامات پر دہشت گردوں کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔

حکام کے مطابق نشانہ بنائے جانے والے ٹھکانے اور تربیتی کیمپس فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان سے وابستہ دہشت گرد عناصر کے تھے۔

ان مربوط فضائی حملوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مکمل تباہ کرنے کے ساتھ وہاں موجود بھاری مقدار میں ذخیرہ شدہ اسلحہ اور بارود بھی ختم کر دیا گیا ہے۔

دیکھیے: افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے؛ 22 دہشت گرد ہلاک

متعلقہ مضامین

سعودی عرب کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد نے مدینہ منورہ کے گرڈ اسٹیشن پر ڈرون حملے میں حوثیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

October 2, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مبینہ ہندوستانی کاروائی میں شہید ہونے والے ایس ایس جی کمانڈو کو زندہ سلامت پیش کر دیا

October 1, 2026

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی آبادکاروں نے مزارِ حضرت یوسفؑ پر دھاوا بول دیا، جبکہ غزہ میں تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے 100 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

October 1, 2026

نئے صوبوں کے قیام سے روزگار کے مواقع بڑھنے یا نہ بڑھنے کا انحصار انتظامی ڈھانچے اور نئی آسامیوں پر ہوگا۔

October 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *