ڈیورنڈ لائن معاہدہ اور تاریخی حقائق: افغانستان کی پاکستان مخالف حکمت عملی بے نقاب

پاک افغان بارڈر افغان توسیع پسندانہ عزائم

دفاعی تجزیہ نگار بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر راشد ولی جانجوعہ نے اپنے تفصیلی تجزیے میں کہا ہے کہ پاک افغان تعلقات میں مسلسل کشیدگی کی اصل وجہ کابل کے تاریخی توسیع پسندانہ عزائم ہیں۔ ان کے مطابق افغان حکمرانوں نے اپنی عوام کو ایک ایسے بے بنیاد بیانیے پر پروان چڑھایا جس کے تحت پاک افغان […]