مذاکراتی ڈیڈلاک ختم؟ مولانا فضل الرحمان میدان میں آ گئے

حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردی، فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کو تیار ہیں۔
حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال کی خبر من گھڑت قرار

وزارت اطلاعات و نشریات نے حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق نیویارک ٹائمز کی خبر کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا۔
سعودی عرب میں پاکستانی فورسز پہلے سے موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی فوجی دستے سعودی عرب میں پہلے سے تعینات ہیں، جبکہ ترکیہ فی الحال سعودی عرب کو دفاعی اور تکنیکی معاونت فراہم کر رہا ہے۔
سہیل آفریدی کے اپنے ضلع میں اسکول بدحال، بچیاں فرش پر بیٹھنے پر مجبور

وزیراعلیٰ کے آبائی ضلع خیبر میں اسکول فرنیچر سے محروم ہیں اور بچیاں فرش پر بیٹھنے پر مجبور ہیں۔
برطانیہ: 17 سالہ لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ، افغان شہریوں کو 33 سال قید کی سزا

برطانوی عدالت نے برسٹل میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے جرم میں تین افغان شہریوں کو مجموعی طور پر 33 سال قید کی سزا سنا دی۔
کے پی میں دہشت گردی کی ذمہ دار صوبائی حکومت ہے: بلال اظہر کیانی

بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ کے پی حکومت پولیس کو فنڈز دینے میں ناکام رہی، عوام نااہلی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔
پنجشیر میں بڑی مزاحمتی کارروائی، طالبان فضائیہ کے سربراہ زخمی، ہیلی کاپٹر تباہ

پنجشیر کے علاقے ارزوی میں ایک عسکری کارروائی کے دوران طالبان کے زیرِ استعمال بھارتی ساختہ ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ یہ دعویٰ افغان مزاحمتی گروہ افغان گرین ٹرینڈ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں کیا گیا ہے۔ افغان گرین ٹرینڈ کے مطابق اس کارروائی میں ہیلی کاپٹر پر […]
سعودی ایئرپورٹس پر حملوں کا جواب: یمن میں حوثیوں کے 82 ٹھکانے تباہ، 1860 جنگجو ہلاک

سعودی ایئرپورٹس پر حملوں کے بعد اتحادی طیاروں نے یمن میں حوثیوں کے 82 ٹھکانے تباہ کر دیے، جبکہ یمنی فورسز نے 1860 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
یمن جنگ میں بڑا موڑ، سعودی عرب نے شام سے فوجی مدد مانگ لی

سعودی عرب کی درخواست پر شام کا یمن میں فوجی تعاون کے مختلف آپشنز پر غور، حوثیوں کے خلاف کارروائی میں مدد کی تجویز زیر غور ہے۔
سرکاری وسائل کا استعمال، پشاور ہائیکورٹ کا سہیل آفریدی سے جواب طلب

پشاور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر کے مبینہ استعمال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے جواب طلب کر لیا ہے۔