حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردی، فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کو تیار ہیں۔

October 8, 2026

وزارت اطلاعات و نشریات نے حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق نیویارک ٹائمز کی خبر کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا۔

October 8, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی فوجی دستے سعودی عرب میں پہلے سے تعینات ہیں، جبکہ ترکیہ فی الحال سعودی عرب کو دفاعی اور تکنیکی معاونت فراہم کر رہا ہے۔

October 8, 2026

وزیراعلیٰ کے آبائی ضلع خیبر میں اسکول فرنیچر سے محروم ہیں اور بچیاں فرش پر بیٹھنے پر مجبور ہیں۔

October 8, 2026

برطانوی عدالت نے برسٹل میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے جرم میں تین افغان شہریوں کو مجموعی طور پر 33 سال قید کی سزا سنا دی۔

October 8, 2026

بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ کے پی حکومت پولیس کو فنڈز دینے میں ناکام رہی، عوام نااہلی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔

October 8, 2026

حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال کی خبر من گھڑت قرار

وزارت اطلاعات و نشریات نے حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق نیویارک ٹائمز کی خبر کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا۔
حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال

وزارت اطلاعات نے حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق نیویارک ٹائمز کی خبر کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے عالمی میڈیا کو قیاس آرائیوں سے گریز کی ہدایت کردی۔

October 8, 2026

وزارت اطلاعات و نشریات نے حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے طیاروں کے استعمال سے متعلق نیویارک ٹائمز کی خبر کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا۔

وزارت اطلاعات و نشریات کے فیکٹ چیک کے مطابق نیویارک ٹائمز کی مذکورہ خبر میں پاک فضائیہ کے طیاروں کو حوثیوں کے خلاف استعمال کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا، جو مکمل طور پر جھوٹا اور من گھڑت ہے۔

وزارت نے عالمی میڈیا کو مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی افواج کے استعمال سے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی افواج کی کسی بھی قسم کی تعیناتی اگر ضروری ہوئی تو اس کی تفصیلات متعلقہ حکام خود فراہم کریں گے۔

وزارت اطلاعات کے مطابق عالمی میڈیا کو دفاعی معاملات پر غیر مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیے۔ حکومت کی جانب سے کسی بھی فوجی تعیناتی سے متعلق معلومات باضابطہ طور پر فراہم کی جائیں گی۔

وزارت اطلاعات و نشریات نے اپنے فیکٹ چیک میں کہا کہ حقائق کی تصدیق کے بغیر ایسی رپورٹس نشر کرنا درست نہیں۔

متعلقہ مضامین

حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردی، فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کو تیار ہیں۔

October 8, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی فوجی دستے سعودی عرب میں پہلے سے تعینات ہیں، جبکہ ترکیہ فی الحال سعودی عرب کو دفاعی اور تکنیکی معاونت فراہم کر رہا ہے۔

October 8, 2026

وزیراعلیٰ کے آبائی ضلع خیبر میں اسکول فرنیچر سے محروم ہیں اور بچیاں فرش پر بیٹھنے پر مجبور ہیں۔

October 8, 2026

برطانوی عدالت نے برسٹل میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے جرم میں تین افغان شہریوں کو مجموعی طور پر 33 سال قید کی سزا سنا دی۔

October 8, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *