بلوچستان میں فورسز کا بڑا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک اور 2 اہلکار زخمی ہوئے۔ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم دہرایا۔
ایوانِ صدر میں بڑا فیصلہ: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر اتفاق

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس 11 اکتوبر کو متوقع ہے۔
کہوٹہ سے چاغی تک: محسنِ پاکستان کا تاریخی کردار

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی پانچویں برسی پر ان کی سائنسی خدمات اور قومی اعزازات کو یاد کیا جا رہا ہے۔
شہباز شریف کا طالبہ کی خودکشی کا نوٹس، ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں طالبہ لائبہ اعجاز کی خودکشی کا نوٹس لیتے ہوئے مبینہ فراڈ میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔
شہباز شریف اور مولانا کی آج اہم ملاقات، کے پی کی صورت حال پر مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی آج ملاقات متوقع ہے، جس میں خیبر پختونخوا کی صورت حال اور سیاسی تناؤ کم کرنے کے امکانات پر مشاورت ہوگی۔
لانگ مارچ فلاپ: پی ٹی آئی کی کرسی بچاؤ سیاست بے نقاب

خیبر پختونخوا کے عوام نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مسترد کر دیا۔ عوام نے ثابت کر دیا کہ انہیں سیاسی تماشے نہیں، بلکہ امن اور ترقی چاہیے۔
خامنہ ای کو قتل کرنا اسرائیل کی سنگین غلطی تھی، اسرائیلی اپوزیشن رہنما

اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر گولان نے اعتراف کیا ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنا اسرائیل کی سنگین اسٹریٹیجک غلطی تھی، جس سے ایران میں سخت گیر عناصر کو تقویت ملی۔
نئی دہلی احتجاج: دھروو راٹھی اور ابھجیت دیپکے گرفتار، دہلی میں لاک ڈاؤن

نئی دہلی میں ووٹر فہرستوں کے خلاف احتجاج سے قبل یوٹیوبر دھروو راٹھی اور اپوزیشن رہنما گرفتار، شہر میں سخت سیکیورٹی نافذ۔
لائبہ کی خودکشی: تعلیمی مافیا کی بھینٹ چڑھتا مستقبل

اسلام آباد میں تعلیمی فراڈ کا شکار ہونے والی ذہین طالبہ لائبہ کی خودکشی کا دلخراش واقعہ، جہاں جعلی ایجنٹوں کی ہوس نے ایک اور ہونہار طالب علم کا مستقبل اور پورا خاندان اجاڑ دیا۔
پی ٹی آئی نے کے پی کو دہشتگردوں کے حوالے کر دیا، صوبہ پتھر کے زمانے میں پہنچا دیا گیا، عطا اللہ تارڑ

عطا تارڑ اور اختیار ولی نے خیبر پختونخوا حکومت پر دہشت گردی، صحت کارڈ، یونیورسٹیوں اور ترقیاتی فنڈز کے حوالے سے الزامات عائد کیے۔