"> بلوچستان سی ٹی ڈی آپریشن
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک اور 2 اہلکار زخمی ہوئے۔ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم دہرایا۔

October 10, 2026

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس 11 اکتوبر کو متوقع ہے۔

October 10, 2026

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی پانچویں برسی پر ان کی سائنسی خدمات اور قومی اعزازات کو یاد کیا جا رہا ہے۔

October 10, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں طالبہ لائبہ اعجاز کی خودکشی کا نوٹس لیتے ہوئے مبینہ فراڈ میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔

October 10, 2026

وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی آج ملاقات متوقع ہے، جس میں خیبر پختونخوا کی صورت حال اور سیاسی تناؤ کم کرنے کے امکانات پر مشاورت ہوگی۔

October 10, 2026

خیبر پختونخوا کے عوام نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مسترد کر دیا۔ عوام نے ثابت کر دیا کہ انہیں سیاسی تماشے نہیں، بلکہ امن اور ترقی چاہیے۔

October 10, 2026

بلوچستان میں فورسز کا بڑا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک اور 2 اہلکار زخمی ہوئے۔ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم دہرایا۔
بلوچستان سی ٹی ڈی آپریشن

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی ہوئے۔ سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔

October 10, 2026

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی ہوئے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بارکھان کے علاقے راڑہ شم میں دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق مصدقہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی۔

حکام کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

بلوچستان میں کارروائیاں

سی ٹی ڈی کے مطابق بلوچستان میں دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائیوں میں سکیورٹی فورسز، پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ مشترکہ طور پر سرگرم ہیں۔

سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ بلوچستان سے فتنۃ الہندوستان سے منسلک دہشت گردوں کا خاتمہ کرنے کے لیے کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ حکام کے مطابق صوبے میں امن و امان کی بحالی اور عوام کے تحفظ کے لیے دہشت گرد عناصر کے خلاف اقدامات جاری رہیں گے۔

دیکھیے: دہلی میں حالات کشیدہ، احتجاج روکنے کے لیے 20 ہزار اہلکار تعینات کرنے کی تیاری

متعلقہ مضامین

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس 11 اکتوبر کو متوقع ہے۔

October 10, 2026

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی پانچویں برسی پر ان کی سائنسی خدمات اور قومی اعزازات کو یاد کیا جا رہا ہے۔

October 10, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں طالبہ لائبہ اعجاز کی خودکشی کا نوٹس لیتے ہوئے مبینہ فراڈ میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔

October 10, 2026

وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی آج ملاقات متوقع ہے، جس میں خیبر پختونخوا کی صورت حال اور سیاسی تناؤ کم کرنے کے امکانات پر مشاورت ہوگی۔

October 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *