خیبر پختونخوا کا کنٹرول گورنر کو دینے کی تجویز، کابینہ کے فیصلے کا انتظار

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد گورنر خیبر پختونخوا کا انتظامی کنٹرول سنبھال سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق قبائلی اور جنوبی اضلاع کے لیے الگ سیکرٹریٹ قائم کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔
دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الہندوستان 4 دہشت گرد گرفتار

دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے چار اہم کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کارروائی میں بھاری اسلحہ اور غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی ہے۔
ریاض ایئرپورٹ پر رواں ہفتے تیسرا بڑا حملہ، 12 افراد جاں بحق، 309 زخمی

ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثی حملے میں 12 افراد جاں بحق اور 309 زخمی ہوئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا۔