ایرانی سخت گیر نظریات اور سفارتی تنہائی کے خطرات

ایران کے سخت گیر عناصر مصالحتی عمل اور سفارت کاری کے مخالف ہیں، جس سے علاقائی امن اور خود ان کی سفارتی پوزیشن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
خیبرپختونخوا حکومت معطل، صوبائی معاملات چلانے کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل اور خصوصی سیکرٹریٹ قائم کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے بعد 11 رکنی ایڈوائزری کونسل کے ارکان اور ان کی ذمہ داریوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ وفاقی وزرا نے فیصلے کی وجوہات بھی بیان کیں۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ: یومِ نجات پر جشن، سہیل آفریدی اور جنید اکبر حفاظتی تحویل میں

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ پر عوام اور سیاسی رہنماؤں نے پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کو 13 سالہ مشکلات سے نجات قرار دیا ہے۔
کے پی میں گورنر راج کی بحث، ماضی میں کب اور کیوں نافذ ہوا؟

خیبر پختونخوا میں 1975 اور 1994 میں گورنر راج نافذ ہوا، جبکہ 1999 میں فوجی اقتدار نے حکومتی نظام تبدیل کردیا۔ موجودہ بحث میں آئینی فرق سمجھنا اہم ہے۔
صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کی منظوری دے دی، سمری پر دستخط

صدر مملکت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق سمری پر دستخط کردیے، گورنر بطور ایڈمنسٹریٹر ذمہ داریاں سنبھالیں گے، وفاقی کابینہ نے وزیراعظم کو اس اقدام کی سفارش کرنے کی تجویز دی تھی۔
کے پی حکومت دہشتگردوں کیخلاف وفاق کا ساتھ دینے کو تیار نہیں، اب قانون اپنا راستہ بنائے گا،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کو دس برس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے 800 ارب روپے دیے گئے، لیکن صوبائی حکومت دہشت گردوں کے خلاف وفاق کا ساتھ نہیں دے رہی۔
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک

ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک اور نائب صوبیدار ہدایت امان شہید ہوگئے۔
مذاکرات کی آخری کوشش بھی ناکام، وفاقی کابینہ کی کے پی میں ایمرجنسی کی منظوری

خیبر پختونخوا میں سیاسی مذاکرات کی آخری کوشش بھی ناکام ہوگئی، وفاقی کابینہ نے صوبے میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔
وفاقی کابینہ کی پیشکش کے باوجود سہیل آفریدی اپنی ہٹ دھرمی پر قائم

ایک اور موقع ملنے کے باوجود وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی عدم تعاون کی پالیسی برقرار۔ وفاق کے خلاف سخت بیانیہ اپناتے ہوئے لانگ مارچ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کر دیا۔
اسکالرشپ کے نام پر طالبہ کو موت کے منہ میں دھکیلنے والا ملزم گرفتار

ایف آئی اے کے مطابق لائبہ اعجاز سے امریکی ویزا اور اسکالرشپ دلوانے کے نام پر 93 لاکھ روپے وصول کیے گئے۔ مقدمے میں دو افراد نامزد ہیں جبکہ ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔