خیبرپختونخوا میں امن کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے: فیصل کریم کنڈی

گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کی بحالی اولین ترجیح ہے، پولیس اور سی ٹی ڈی کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔
کے پی میں گورنر راج: سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 رہنما حفاظتی تحویل میں

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد سہیل آفریدی سمیت 8 پی ٹی آئی رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں۔
خیبرپختونخوا: گورنر راج کے بعد ایڈووکیٹ جنرل آفس کے 57 افسران فارغ

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد ایڈووکیٹ جنرل آفس کے 57 افسران فارغ کر دیے گئے۔
پشاور: بارش کے بعد ضلعی انتظامیہ متحرک، نکاسیِ آب کا کام تیزی سے جاری

پشاور میں بارش کے بعد ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی عملہ متحرک، اہم شاہراہوں سے پانی کی نکاسی اور ٹریفک کی روانی کے لیے اقدامات جاری۔
خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر جگہ جگہ جشن اور مٹھائیاں تقسیم

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر عوام نے مٹھائیاں بانٹ کر اور جشن منا کر یومِ نجات منایا۔
خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی: عطا اللہ تارڑ

عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے صوبائی حکومت کی کارکردگی اور افغانستان میں ٹی ٹی پی کی موجودگی پر سوالات اٹھائے۔
وفاق کے پاس خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا: اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے سوا راستہ نہیں بچا تھا۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف اقدامات اور افغان طالبان سے تعاون کا مطالبہ بھی کیا۔
کے پی میں دہشت گردی کے واقعات: پولیس کی استعداد اور سکیورٹی اقدامات پر سوالات

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے بعد سکیورٹی اور پولیس کی استعداد پر سوالات اٹھ گئے، پائیدار امن کے لیے اصلاحات کا مطالبہ۔
جلال آباد کے علاقے انگور باغ میں 40 گھروں پر طالبان کا زبردستی قبضہ

جلال آباد کے علاقے انگور باغ میں طالبان اہلکاروں پر 40 خاندانوں کو زبردستی بے دخل کرنے کا الزام ہے، جبکہ متاثرین نے قانونی اسناد کے باوجود ناانصافی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر میزائل حملہ: ایک پاکستانی جاں بحق، 11 زخمی

پاکستان نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے حملے فوری روکنے کا مطالبہ کیا اور سعودی عرب کی سلامتی کے لیے اپنے دفاعی عزم کا اعادہ کیا۔