"> October 12, 2026 - HTN Urdu

اسلام میں خونِ مسلم کی حرمت

مسلمانوں کے قتل کی سخت ممانعت

شریعتِ اسلامیہ میں کسی مسلمان کا نا حق خون بہانا اور تکفیری نظریات کے تحت دہشت گردی کرنا شدید ترین جرم اور شرک کے بعد سب سے بڑا ظلم ہے۔ قرآنی نصوص اور احادیث سے ثابت ہے کہ مومن کی جان کی حرمت خانہ کعبہ سے بھی زیادہ ہے۔