کے پی میں ایمرجنسی کی توثیق کی قرارداد قومی اسمبلی میں پیش

قومی اسمبلی میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کے لیے قرارداد اور صدارتی فرمان پیش کر دیا گیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے ایمرجنسی کو آخری آپشن قرار دیا۔
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار خوارج ہلاک ہو گئے۔ فضائی نگرانی کے بعد زمینی کارروائی کی گئی، جبکہ اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
آزاد کشمیر: سردار امان کے مذاکراتی مؤقف پر عوام کی شدید تنقید

آزاد کشمیر میں سردار امان کے مذاکرات سے متعلق مؤقف پر تنقید سامنے آئی ہے، جبکہ سیاسی مکالمے، قانون کی بالادستی اور امن و استحکام کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔
کے پی میں آئینی ایمرجنسی کا خیرمقدم، گورنر گلگت بلتستان کا اہم بیان

سید مہدی شاہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام امن، روزگار اور ترقی چاہتے ہیں، جبکہ آئینی ایمرجنسی سے صوبے میں ترقی کے نئے دور کی امید ہے۔
سعودی عرب: ریاض اور جنوبی علاقوں میں میزائل حملے ناکام، چار افراد زخمی

سعودی عرب کا ریاض اور جنوبی علاقوں میں میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعویٰ۔ ریاض میں ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی اور 15 مکانات کو نقصان پہنچا۔