بلوچستان میں فورسز کی بڑی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، دھماکا خیز مواد برآمد

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے تین آپریشنز میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ خضدار میں مسلح افراد نے ماربل فیکٹری سے 18 مزدور اغوا کرلیے۔
مولانا فضل الرحمن کی سیاست: اقتدار یا ذاتی مفاد؟

کسی بھی ریاست کا استحکام اس کے سلامتی کے اداروں اور شہداء کی قربانیوں سے جڑا ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے اداروں پر متنازع بیانات ان کی سیاست کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
افغان ماڈل کی تعریف: مولانا فضل الرحمٰن کا بیانیہ معاشی و سیاسی اصولوں کے منافی قرار

افغان کرنسی کے استحکام پر مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیے کا معاشی و سیاسی تجزیہ۔ جانئے کرنسی کی قدر، معاشی ترقی اور جمہوری تضادات کا حقیقت پسندانہ جائزہ۔
سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا بیانیہ اور حکومتی ریکارڈ بے نقاب

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے نعروں اور حکومتی اقدامات میں واضح تضاد سامنے آ گیا۔ الحاق پاکستان پر متنازع بیانات سے لے کر پرتعیش گاڑیوں کی خریداری اور کابینہ کی توسیع تک، ان کا ریکارڈ سوالیہ نشان بن گیا۔
کے پی: انسدادِ دہشت گردی کے بعد مخالفین کا جعلی ویڈیوز کے ذریعے پراپیگنڈا بے نقاب

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کامیاب اقدامات کے بعد ٹی ٹی پی، افغان اور بھارتی اکاؤنٹس پرانی اور جعلی ویڈیوز کے ذریعے گمراہ کن پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔
ایران حوثیوں کو سعودی عرب پر حملوں میں مدد دے رہا ہے: وال اسٹریٹ جرنل

وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ ہے کہ ایران حوثیوں کو سعودی عرب پر حملوں کے لیے انٹیلی جنس، فوجی تربیت، میزائل اور ڈرونز فراہم کر رہا ہے، جبکہ تہران نے الزامات مسترد کردیے۔
افغانستان میں مزاحمتی کارروائیاں تیز،مختلف حملوں کے دوران متعدد طالبان اہلکار ہلاک

افغانستان کے ہرات، پنجشیر اور قندھار میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہوں نے حملوں کے دعوے کیے ہیں، جن میں متعدد اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
امریکی بحریہ کی پاکستان سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد قرار

وزارت اطلاعات نے پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف امریکی بحریہ کی کارروائی کے دعوے کو بے بنیاد پروپیگنڈا قرار دے دیا۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہو جانا چاہیے تھا: نواز شریف

نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ایمرجنسی پہلے نافذ ہونی چاہیے تھی۔