نئے صوبے صرف انتظامی بنیادوں پر بنائیں، سرفراز بگٹی کا سیمینار سے خطاب

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے چھ ماہ سے اچھے پولیس افسران کی فراہمی کے لیے کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے تعیناتیوں پر شکوہ کیا اور نسلی بنیادوں کے بجائے انتظامی بنیادوں پر نئے یونٹس بنانے کی حمایت کی۔
بلوچستان میں فورسز کی بڑی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

قلات میں سکیورٹی فورسز نے 4 دہشت گرد ہلاک کردیے، جبکہ گوادر کے علاقے پسنی میں آئی ای ڈی دھماکے میں میجر وجاہت وحید شہید ہوگئے۔