لیموج سٹی ہال کی تباہی: فرانس میں طلبہ کے پرتشدد مظاہروں کے دوران تاریخی ورثہ نذرِ آتش

فرانس کے شہر لیموج میں طلبہ کے احتجاج کے دوران ایک سو ترتالیس برس پرانا تاریخی سٹی ہال جل کر تباہ ہو گیا ہے جبکہ اس کا بلند ترین گھڑی والا مینار بھی گر گیا ہے۔
خلیج تعاون کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

خلیج تعاون کونسل نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مملکت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور حوثیوں کو اسلحے اور ڈرونز کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کیا۔
جنہیں مکہ دفاعی معاہدے سے مسئلہ ہے وہی تنقید کررہے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ تین ممالک کی مشترکہ سوچ اور اتحاد کا مظہر ہے۔
حوثیوں کے خلاف بڑی کارروائی: 24 گھنٹوں میں 1,326 حملے، 370 جنگجو ہلاک

یمنی فوج کا حوثیوں کے خلاف 1,326 حملوں اور تقریباً 370 جنگجوؤں کو ہلاک یا غیر مؤثر بنانے کا دعویٰ، مارب اور تعز میں پیش قدمی بھی رپورٹ۔
کراچی کو عوامی رائے کے بغیر سندھ میں شامل کیا گیا: خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی نے کراچی کی انتظامی حیثیت، عوامی رائے اور نئے صوبوں کے قیام کے مطالبے پر اپنا مؤقف پیش کیا۔
افغانستان: طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدت، 12 صوبوں میں حملے

افغانستان کے 12 صوبوں میں مزاحمتی گروہوں کے پے در پے حملوں کے دوران طالبان کے متعدد اہلکار ہلاک اور عسکری تنصیبات تباہ ہو گئیں۔
طالبان معیشت پر سنگین سوالات، 10 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ اور خفیہ فنڈنگ

طالبان حکومت 10.3 ارب ڈالر کے شدید تجارتی خسارے، بیرونی امداد کے غیر شفاف استعمال اور منشیات کی کالا بازاری کے باعث شدید معاشی و انتظامی بحران کا شکار ہے۔
بدامنی یا امن؟ خیبر پختونخوا کا واحد حل پائیدار امن ہے

گورنر راج سے متعلق مؤقف میں سیاسی مکالمے، قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد اور شہریوں کے تحفظ کو اہم قرار دیا گیا ہے۔
اختیارات اور وسائل کی نچلی سطح تک منتقلی ہی مسائل کا واحد حل ہے: اسد عمر

اسد عمر نے بہتر حکمرانی کے لیے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی، مقامی حکومتوں کی مضبوطی اور وسائل کی منصفانہ تقسیم پر زور دیا۔
نئے صوبے نسلی نہیں، انتظامی بنیادوں پر بنائے جائیں: شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے نئے صوبوں کی تشکیل، مقامی حکومتوں کو اختیارات کی منتقلی، قانون کی حکمرانی اور سول سروس میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا۔