میر رضا کی ہلاکت خودکشی نہیں قتل ہے: جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری

میر رضا علی کیس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ میں پولیس تفتیش پر سوالات اٹھائے گئے اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش کی گئی ہے۔
برطانیہ کا حوثیوں کے خلاف سعودی عرب کو لڑاکا طیارے فراہم کرنے کا فیصلہ

برطانیہ نے حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کے دفاع کے لیے ٹائفون لڑاکا طیارے، فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ اور فوجی مشیر تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سندھ کابینہ کا میر رضا کیس کی رپورٹ منظرِ عام پر لانے کا فیصلہ

سندھ کابینہ نے نوجوان تاجر میر رضا کیس کی رپورٹ جاری کرنے اور اس پر عمل درآمد کے لیے ذیلی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دہشت گردی کے خلاف وزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کے لیے تیار ہیں: رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرنے کو تیار ہیں۔
کاپی کریں
پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ، اہم معاہدہ تیار

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا دفاعی صنعت میں باہمی تعاون کے لیے چار ملکی معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں، جس کا مقصد خطے میں دفاعی پیداوار اور سیکیورٹی کو مزید استحکام دینا ہے۔
پی ٹی آئی کا افغان گٹھ جوڑ بے نقاب، مراد سعید کی نیمروز میں موجودگی کا انکشاف

افغانستان میں موجود پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی صوبہ نیمروز منتقل ہونے کی اطلاعات۔ حساس اداروں کی کڑی نظر، 9 مئی کے منصوبہ سازوں کا گھیراؤ تنگ کرنے کے لیے اقدامات تیز۔
ہمدرد یا مکار؟

ہنر سکھانے کا دعویدار ٹھیکیدار مکار قاتل نکلا! 15 سالہ یتیم وسیم عباس کو گاڑی تلے کچلنے اور توقیر نذیر کے جھوٹے بہانوں کا سچ دیکھیے۔
امریکا ایران کشیدگی: فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر تہران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے ہیں، جہاں ایرانی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعاون، علاقائی صورتحال اور ایران امریکا کشیدگی میں پاکستان کے کردار پر بات چیت متوقع ہے۔
افغان پراپیگنڈا بے نقاب: 2021 کی ویڈیو کو حالیہ قرار دینے کی سازش ناکام

سوشل میڈیا پر 2021 کی افغان فوج کی پرانی ویڈیو کو حالیہ بتا کر پھیلانے والا بھارتی اور افغان پراپیگنڈا مکمل طور پر بے نقاب ہو گیا۔
یمن: تعز شہر میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری، 129 جنگجو ہلاک

یمنی فوج نے تعز میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر تین فضائی حملوں اور 129 جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ ریاض ایئرپورٹ پر حملے میں 17 پاکستانی زخمی ہوئے۔