ملتان: 15 سالہ یتیم لڑکے کی گاڑی تلے کچل کر ہلاکت، ٹھیکیدار گرفتار، مقدمہ درج

ملتان میں 15 سالہ یتیم وسیم عباس گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے ٹھیکیدار توقیر نذیر کو گرفتار کرلیا، جبکہ دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔
سہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے: وفاقی وزیر

طارق فضل چوہدری کا دعویٰ ہے کہ سہیل آفریدی مذاکراتی مسودے کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے۔ انہوں نے مذاکرات اور تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق بھی گفتگو کی۔
ہنگو میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، اسکول کے قریب نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

ہنگو کے علاقے درسمند میں ہائی اسکول کے قریب نصب ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بم میں 5 سے 6 کلوگرام بارودی مواد موجود تھا۔
جمہوریت کی پاسداری یا اقربا پروری؟

کارکن سڑکوں پر لاٹھیاں کھائیں اور وزارتیں خاندان کو؟ دیکھیے جے یو آئی کی موروثی سیاست، اقربا پروری اور نعروں کا اصل سچ۔
لاپتا افراد کا معاملہ کس حد تک حل؟ اہم رپورٹ سامنے آ گئی

حکومتی دستاویز کے مطابق پاکستان میں لاپتا افراد کے 86.95 فیصد کیسز حل کیے جا چکے ہیں، جبکہ بلوچستان میں کیسز حل ہونے کی شرح 94.17 فیصد بتائی گئی ہے۔
محسن نقوی کی قطری وزیر داخلہ سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

محسن نقوی اور قطری وزیر داخلہ کی ملاقات میں داخلی سکیورٹی، علاقائی امن اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران اور روسی وزیر خارجہ کے متوقع دورے کے تناظر میں تمام سفارتی نگاہیں تہران پر مرکوز ہیں۔
حافظ حمد اللہ کے بیان پر سخت ردِعمل: کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے

حافظ حمد اللہ کے حالیہ بیان پر سخت سیاسی ردِعمل سامنے آیا ہے۔ ناقدین نے ان کی ماضی کی سیاست، بلوچستان میں کارکردگی اور جمہوری رویوں پر شدید سوالات اٹھا دیے ہیں۔
ڈاکٹر امجد علی اور مراد سعید کے خلاف تحقیقات تیز، نیب نے گواہوں کو طلب کر لیا

نیب خیبر پختونخوا نے مراد سعید اور ایم پی اے ڈاکٹر امجد علی کے خلاف جاری تحقیقات کے سلسلے میں 8 گواہان کو کال اپ نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔
روس نے پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی

روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور سرحدی گزرگاہیں بحال کرنے کے لیے تعاون کی پیشکش کی ہے۔