فیلڈ مارشل، سعودی وزیرِ دفاع اور ترک انٹیلی جنس سربراہ تہران پہنچ گئے

تہران میں مکہ دفاعی اتحاد اور ایرانی قیادت کا اہم اجلاس۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی وزیر دفاع اور ترک انٹیلی جنس چیف کی خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور سفارتی حل کے لیے شرکت۔
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی میزائل حملوں کی شدید مذمت

پاکستان نے سعودی عرب کے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقوں پر حوثی میزائل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی سلامتی اور دفاع کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
مودی حکومت کا پاکستان دشمن ایجنڈا، سکھوں کی مذہبی آزادی بھی سلب

مودی حکومت کی پاکستان دشمن پالیسیوں نے سکھ یاتریوں کی مذہبی آزادی سلب کر دی، جس پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ نے شدید تنقید کی ہے۔
بلوچستان: 10 سرکاری محکموں کی سمریز ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے کا آغاز

بلوچستان کے 28 سرکاری محکموں میں ای فائلنگ کے ذریعے ایک لاکھ 83 ہزار سے زائد فائلز نمٹائی جا چکی ہیں، جبکہ 10 محکموں کی سمریز کو ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 غیر ملکی دوروں پر تحقیقات کا آغاز

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 بیرونِ ملک دوروں کا انکشاف، مالی ذرائع اور بے نامی جائیدادوں پر تحقیقات شروع۔
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کا 78واں یومِ شہادت

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید (نشانِ حیدر) کی 78 ویں برسی پر مسلح افواج اور قومی قیادت نے 1948 کی جنگ میں ان کی بے مثال شجاعت اور عظمتِ شہادت کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
کراچی: پاک فوج کا جعلی افسر بن کر شہریوں کو لوٹنے والا 2 رکنی گروہ گرفتار

کراچی میں خود کو پاک فوج کا افسر ظاہر کرکے تبادلوں اور تقرریوں کے نام پر شہریوں سے رقم بٹورنے کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔
مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران پہنچ گئے

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام آج تہران میں ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ بات چیت میں علاقائی سلامتی اور کشیدگی کم کرنے پر توجہ متوقع ہے۔
پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل، سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور آج لانچ ہوگا

پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور کا افتتاح آج ہوگا۔ چینی ترجمان ماؤ ننگ پاکستانی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گی۔
مددگار یا مکار؟

بیرونِ ملک بہتر مستقبل کے خواب دکھانے والے مددگار ہیں یا نوجوانوں کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھانے والے مکار؟ غیر قانونی ہجرت، انسانی اسمگلنگ اور جھوٹے وعدوں کی حقیقت۔