سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ آئی ایس پی آر، صدر مملکت اور وزیراعظم نے ان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔
پاکستان نے ترکیہ میں منعقدہ عالمی فوجی ڈرون مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان نے انقرہ میں پہلے بین الاقوامی فوجی ڈرون مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ 33 ممالک کی شرکت والے مقابلے میں ترکیہ پہلے اور اٹلی تیسرے نمبر پر رہا۔
طالبان کا پولیس اکیڈمی سے تجربہ کار اساتذہ کا صفایا، حقانی کے من پسند افراد تعینات

طالبان حکومت نے نیشنل پولیس اکیڈمی سے 30 سالہ تجربہ کار 15 انسٹرکٹرز کو برطرف کر کے سراج الدین حقانی کے من پسند افراد کو تعینات کر دیا ہے۔
طالبان انٹیلی جنس کا پاکستان کو بدنام کرنے کا مبینہ منصوبہ، سنسنی خیز انکشافات

طالبان انٹیلی جنس پر پاکستان کے خلاف مبینہ منصوبے کا الزام، جس کے تحت داعش کے جعلی اعترافات روس اور دیگر ممالک کو پیش کرنے کا دعویٰ ہے۔
عالمی میڈیا کا دوہرا معیار: فنانشل ٹائمز اور مغربی پراپیگنڈے پر شدید تنقید

فنانشل ٹائمز کی متنازع سرخی کے بعد مغربی میڈیا کے عالمی جنوب کے خلاف جانبدارانہ رویے اور غیر سفید فام قوموں سے متعلق پراپیگنڈے پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔
پی ٹی آئی افغانستان اور طالبان کی تابعداری اور حمایت چاہتی تھی: پرویز خٹک

پی ٹی آئی افغانستان اور طالبان کی تابعداری کرنا چاہتی تھی، غلط پالیسیوں کے باعث صوبے میں حکومت کا خاتمہ اور گورنر راج کی نوبت آئی، سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک۔
خوست میں سراج الدین حقانی اور ٹی ٹی پی دہشت گرد کی ملاقات: گٹھ جوڑ بے نقاب

خوست میں افغان طالبان کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی اور ٹی ٹی پی دہشت گرد ذبیح اللہ کی ملاقات نے افغان سرزمین پر ٹی ٹی پی کی موجودگی اور دونوں کے باہمی گٹھ جوڑ کو ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک اور پاک فوج کے 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
مولانا فضل الرحمان کو اقتدار نہ ملنے پر شہداء کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیے: وزیر تعلیم

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر پنجاب کی صوبائی وزرا کی تنقید، رانا سکندر حیات اور سلمیٰ بٹ نے شہداء کی قربانیوں، خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور گورنر راج سے متعلق مؤقف پیش کر دیا۔