اسعد محمود کے دورِ وزارت میں ٹھیکوں اور بھرتیوں کا معاملے: نیب کی تحقیقات شروع

سابق وفاقی وزیر اسعد محمود کے دورِ وزارت میں این ایچ اے کے اربوں روپے کے ٹھیکوں، پاکستان پوسٹ میں ہزاروں بھرتیوں اور بے نامی اثاثوں پر نیب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
ذییح اللہ مجاہد کا داعش کی موجودگی سے انکار حقائق سے متضاد قرار

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا افغانستان میں داعش کے نہ ہونے اور پاکستان پر الزام تراشی کا دعویٰ اقوام متحدہ کی رپورٹس اور زمینی حقائق کے منافی قرار دیا جا رہا ہے۔
کے پی رہنماؤں کی گرفتاری: قانونی اقدام یا سیاسی بحران؟

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ، اسپیکر اور اراکینِ اسمبلی کی حراست پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ اپوزیشن کا الزام ہے کہ بغیر قانونی جواز نمائندوں کو اٹھایا گیا، جبکہ حکومت کا مؤقف ہے کہ تمام کارروائیاں عدالت اور قانون کے مطابق ہیں۔