مددگار یا مکار؟

مددگار یا مکار؟ جس باپ کو سایہ سمجھا، وہی درندہ نکلا

باپ سایہ ہوتا ہے، مگر جب وہی اندھیرا بن جائے تو؟ جنوبی کیرولائنا کے ننھے کوآہ کی کہانی ہمیں بھروسے، رشتوں اور معاشرتی ذمہ داری پر سوچنے کو مجبور کرتی ہے۔