امریکا میں فضائی بحران برقرار، 6 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

امریکا میں فضائی آپریشن متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے، ہفتے کے روز 6 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور ہزاروں تاخیر کا شکار ہوئیں۔
یومِ اعلانِ آزادیٔ فلسطین، پاکستان کا آزاد ریاست کے قیام کی حمایت کا اعادہ

فلسطین کے اعلانِ آزادی کی 38ویں سالگرہ پر پاکستان نے آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
نئے صوبوں کا قیام پاکستان کی ضرورت ہے، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کے قیام کو پاکستان کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے انتظامی نظام بہتر اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی ممکن ہوگی۔
بی ایل اے کا نیا سربراہ مجید بریگیڈ کا سابق کمانڈر، رحمان گل کون ہے؟

کالعدم بی ایل اے نے بشیر زیب کی جگہ رحمان گل عرف مرید کو نیا سربراہ مقرر کر دیا۔ وہ اس سے قبل مجید بریگیڈ کے کمانڈر تھے۔
مسلم دنیا کی بااثر شخصیات کی فہرست، شہباز شریف، عاصم منیر اور مفتی تقی عثمانی بھی شامل

دی مسلم 500 کے 2027 ایڈیشن میں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت پانچ عالمی رہنما مشترکہ پہلے نمبر پر ہیں، جبکہ مفتی تقی عثمانی ساتویں نمبر پر شامل ہیں۔
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

عالمی بینک نے دیہی سندھ میں صاف پانی، نکاسی آب اور صفائی کا نظام بہتر بنانے کے لیے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی۔
اقتصادی تعاون تنظیم کا وزرائے خارجہ اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد میں ای سی او وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس آج شروع ہوگا، جس میں علاقائی تجارت، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون پر غور کیا جائے گا۔