پاکستان آج سے جوہری سلامتی کے عالمی اجلاس کی میزبانی کرے گا

پاکستان اسلام آباد میں 26 نومبر تک جوہری سلامتی کے عالمی اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس میں 49 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔
الزامات سے مسائل حل نہیں ہوتے، پاکستان کے پاس دہشتگردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک

مصدق ملک نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان کے پاس دہشتگردی کے شواہد موجود ہیں اور مسائل کا حل الزامات کے بجائے حقائق پر مبنی گفتگو میں ہے۔
کم جونگ اُن نے ٹرمپ کا خط کھولے بغیر واپس کردیا، رابطے کی کوششیں ناکام

کم جونگ اُن نے ٹرمپ کی جانب سے بھیجا گیا خط کھولے بغیر واپس کردیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان رابطہ نہ ہوسکا۔