کم جونگ اُن نے ٹرمپ کا خط کھولے بغیر واپس کردیا، رابطے کی کوششیں ناکام

کم جونگ اُن نے ٹرمپ کی جانب سے بھیجا گیا خط کھولے بغیر واپس کردیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان رابطہ نہ ہوسکا۔
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر۔

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رابطے کی کوششوں کا جواب نہیں دیا اور امریکی حکام کا بھیجا گیا خط کھولے بغیر واپس کردیا۔

November 23, 2026

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رابطے کی کوششوں کا جواب نہیں دیا۔ امریکی حکام کا بھیجا گیا خط بھی کھولے بغیر واپس کردیا۔

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ٹرمپ نے فون اور سفارتی ذرائع سے رابطے کی کوشش کی، لیکن انہیں کامیابی نہیں ملی۔

رپورٹ کے مطابق کم جونگ اُن فی الحال امریکا سے بات چیت میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ دوسری جانب شمالی کوریا اپنے جوہری اور میزائل پروگرام کو مزید وسعت دے رہا ہے۔

دیکھیے ؛ امریکی صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کی نئی تاریخ بتادی

متعلقہ مضامین

پاکستان اور پرتگال نے دوطرفہ تعلقات، تجارت اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

November 23, 2026

۔2024 کی سرحدی مفاہمت کے باوجود بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی دوبارہ بڑھنے لگی ہے۔ اروناچل پردیش میں تازہ تناؤ کی وجوہات کیا ہیں؟

November 23, 2026

بہاولپور میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، کاروں سے لدا ٹریلر بھی الٹ گیا۔

November 23, 2026

نئی دہلی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تہذیبی مکالمے میں وفاقی وزیر مصدق ملک کی شرکت اور ادبی حوالوں نے دونوں ملکوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

November 23, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *