لاہور: پولیس نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کا محاصرہ کر لیا

لاہور میں پنجاب پولیس نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کے باہر بھاری نفری تعینات کرکے سوسائٹی کے مرکزی دروازے پر کنٹینر لگا دیے۔
سوشل میڈیا پر جھوٹا بیانیہ قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے سوشل میڈیا الگورتھمز کے ذریعے جھوٹے بیانیے کے فروغ کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔
شیخ الاسلام ہیبت اللہ کا قانون اسلام سے بغاوت

ملا ہیبت اللہ کے اقتدار، طرز حکومت، ضابطہ فوجداری، خواتین پر پابندیوں اور دہشت گردوں کی سرپرستی کے حوالے سے شرعی اصولوں کی روشنی میں اہم سوالات۔
پاکستان اور جرمنی میں ٹیکسٹائل تجارت بڑھانے پر اتفاق، یورپی منڈیوں تک رسائی کے نئے مواقع

پاکستان اور جرمنی کے درمیان ٹیکسٹائل تجارت بڑھانے پر بات چیت ہوئی ہے، جبکہ جی ایس پی پلس کے نئے فریم ورک کے تحت یورپی منڈیوں تک رسائی برقرار رکھنے کی کوششیں جاری ہیں۔
خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

پشاور کے علاقے بڈابیر میں سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ ٹی ٹی پی کمانڈر تاج محمد ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا۔
پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے

پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی 25 نومبر کو چین کے خلائی مشن شین ژو 24 کے ساتھ خلائی اسٹیشن تیانگونگ روانہ ہوں گے۔
مکہ معاہدہ: اسلام آباد میں 26 نومبر سے سہ ملکی مذاکرات ہوں گے

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ 26 اور 27 نومبر کو اسلام آباد میں مکہ معاہدے پر مذاکرات کریں گے۔