باچا خان ایئرپورٹ پر حملے کی دھمکی دینے والا دہشت گرد ہلاک

باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں باچا خان ایئرپورٹ پر حملے کی دھمکی دینے والا مطلوب دہشت گرد تین ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔
کیا اب خلیجی ممالک بھی آئی ایم ایف کے محتاج ہونے جا رہے؟

ایران جنگ کے باعث بحرین دیوالیہ پن کے خطرے سے دوچار ہے، جبکہ سعودی عرب، قطر، کویت اور متحدہ عرب امارات کی معیشتیں بھی دباؤ کا سامنا کر رہی ہیں۔
دوا کی فوری پہچان؛ وزیراعظم نے محفوظ دوا ایپ متعارف کرا دی

محفوظ دوا ایپ کے ذریعے شہری بارکوڈ اسکین کرکے ادویات کی اصلیت، قیمت اور دستیابی معلوم کر سکیں گے۔
مولانا فضل الرحمن کا ملک گیر احتجاج کا اعلان، بھائی سمیت جے یو آئی کے متعدد رہنما گرفتار

مولانا فضل الرحمن نے جے یو آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاج اور شاہراہیں بند کرنے کی اپیل کردی۔
کیا 107 سالہ جنت واقعی برطانوی پنشن لینے والی آخری خاتون تھیں؟

برطانوی راج ختم ہونے کے کئی دہائیوں بعد بھی جنت خاتون کو پنشن ملتی رہی۔ 107 سالہ خاتون کی زندگی ایک منفرد تاریخی داستان ہے۔
بھارت نے 1971 میں پاکستان کو کمزور کیا، پی ایم اے کاکول میری زندگی کا اہم حصہ ہے: سپیکر بنگلہ دیش

بنگلہ دیشی سپیکر حافظ الدین احمد نے 1971 میں بھارت کے کردار پر اہم بیان دیا اور پی ایم اے کاکول کے دورے کے دوران پاکستان آرمی میں اپنی تربیت کی یادیں تازہ کیں۔
مکہ دفاعی معاہدہ؛ سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ سطح وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دو روزہ دفاعی مذاکرات آج اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔ اجلاس میں علاقائی سلامتی اور مشترکہ دفاعی تعاون پر بات ہوگی۔
مددگار یا مکار؟

دنیاپور میں بیٹی کی پیدائش پر ناخوش ماں نے 15 روزہ نومولود کو کھیتوں میں پھینک دیا، واقعے نے معاشرتی سوچ پر سنگین سوالات اٹھا دیے۔
کینسر میں مبتلا افغان بچی کے لیے پاکستان کے دروازے کھل گئے، علاج لاہور میں ہوگا

کینسر میں مبتلا افغان بچی کو پاکستان میں ہنگامی داخلے کی اجازت مل گئی، لاہور میں علاج کیا جائے گا۔
مصر میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 31 افراد ہلاک، 21 زخمی

مصر میں پیٹرولیم مصنوعات سے بھری گاڑی الٹنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس سے 31 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔