عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

ذرائع کا کہنا ہے کہ سب سے نمایاں نام ٹی ٹی پی کی سیاسی کمیشن کے سربراہ مولوی فقیر باجوڑی کے بیٹے مولوی فرید منصور کا ہے،

September 14, 2025

زلمے خلیل زاد سمیت دیگر نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اور ملا عب الغنی برادر اخوند سے ملاقات کی۔

September 14, 2025

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب نے 43 جانیں لے لیں

اب تک 43 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 33 مرد، 2 خواتین اور 8 بچے شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں 11 مرد، 2 خواتین اور1 بچہ شامل ہے۔ پی ڈی ایم اے

1 min read

اب تک 43 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 33 مرد، 2 خواتین اور 8 بچے شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں 11 مرد، 2 خواتین اور1 بچہ شامل ہے۔ پی ڈی ایم اے

موسمی صورتحال پر نظر رکھتے ہوئے پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل طور پر فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع اور معلومات کے لیے فری ہیلپ لائن 1700 پر رابطہ کریں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے

August 15, 2025

پشاور: پی ڈی ایم اے نے 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث خیبر پختونخوا میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 43 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 33 مرد، 2 خواتین اور 8 بچے شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں 11 مرد، 2 خواتین اور1 بچہ شامل ہے۔ پی ڈی ایم اے

بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 30 گھر متاثر ہوئے، جن میں پانچ گھر مکمل طور پر منہدم ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثات خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں پیش آئے، جن میں سوات، بونیر ، باجوڑ، تورغر، مانسہرہ، شانگلہ اور بٹگرام شامل ہیں۔

سب سے زیادہ متاثرہ علاقے باجوڑ اور بٹگرام ہیں جہاں ہنگامی بنیادوں پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ان بارشوں کا سلسلہ 21 اگست تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے نے قبل از وقت موسمی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ کو اقدامات اٹھانے کے لئے ہدایات جاری کردی تھی۔

پی ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ اداروں کو متاثرہ شاہراوں کی بحالی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ نیز سیاحوں کو موسمی صورتحال کو مدّنظر رکھتے ہوئے سیر و سیاحت کے لیے نکلنے کی اپیل کی ہے۔

موسمی صورتحال پر نظر رکھتے ہوئے پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل طور پر فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع اور معلومات کے لیے فری ہیلپ لائن 1700 پر رابطہ کریں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے

دیکھیں: کولگام میں بھارتی فوج کا آپریشن دسویں روز بھی جاری، دو اہلکار ہلاک ہو گئے

متعلقہ مضامین

عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *