اس پروگرام کے پہلے مرحلے میں 2017 اور 2018 کے دوران افغانستان سے ملحقہ علاقوں میں 12 سرحدی تنصیبات تعمیر کی گئی تھیں۔

March 11, 2026

سیریز کا دوسرا اور تیسرا ون ڈے میچ 13 اور 15 مارچ کو ڈھاکہ کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

March 11, 2026

رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کی شادی 2024 میں ہوئی تھی اور شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہوئی تھیں، تاہم بعد میں دونوں کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے تھے۔

March 11, 2026

مدھو راجو امریکی شہر ڈیلاس میں مقیم تھے اور امریکی سائبر سیکیورٹی کمپنی پالو آلٹو نیٹ ورکس سے وابستہ رہے ہیں

March 11, 2026

امریکی حکام نے افغانستان میں موجود امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

March 11, 2026

افغانستان سے چینی ٹیموں کے ممکنہ انخلاء کی بازگشت؛ سوشل میڈیا پر زیرِ بحث یہ پیش رفت بیجنگ کی بدلتی تزویراتی ترجیحات کی جانب اشارہ ہے، تاہم چینی حکام کی جانب سے باضابطہ تصدیق کا انتظار ہے

March 11, 2026

جنرل عاصم منیرکی صدر ٹرمپ سے ملاقات

جنرل عاصم منیرکی امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ سے ملاقات جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا
جنرل عاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا

جنرل عاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا

June 19, 2025

چیف آف آرمی اسٹاف،فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا۔ کیبنٹ روم میں ملاقات کی ابتداء ظہرانے سےشروع ہوکر مسلسل دوگھنٹوں تک جاری رہی۔ دورانِ ملاقات مختلف موضوعات بالخصوص خطے کے امن واستحکام پر تفصیلی گفت و شنید ہوئی۔

بھارت کشیدگی

امریکی صدر ٹرمپ کے ہمراہ سینیٹر مارکو روبیو اور مشرقِ وسطیٰ کے امریکی نمائندےاسٹیو وٹکوف بھی موجود تھے جبکہ ارمی چیف جنرل عاصم منیر کے ہمراہ قومی سلامتی مشیر بھی موجود تھے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے حالیہ پاک،بھارت کشیدگی میں ثالثی کا کرادراداکیا جوکہ جنگی صورت کا رُخ اختیار کرتی جارہی تھی۔ آرمی چیف نے امریکی صدر عالمی سطح پر قیادت اور بہتر فیصلہ سازی کو خوب سراہا

پاکستان کا کردار؟

صدر ٹرمپ نے پاکستان کےامن و امان کےکرداراوردہشتگردی کے خلاف قربانیوں کو خوب سراہا۔اس پر مزید بات کرتے ہوئے صدرٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاکستان کا خطے میں ایک مثالی کردارہے جو دیگر ممالک سے پاکستان کو ممتاز کرتاہےہے۔

عاصم منیر کی ٹرمپ کوپاکستان کی دعوت

آرمی چیف اورامریکی صدر ٹرمپ دونوں رہنماؤں نے دورانِ ملاقات کہاکہ جنگ کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ایران و اسرائیل دونوں ممالک کو مل بیٹھ کرسفارتی راستہ نکالنا ہوگا ورنہ دونون ممالک کو بھاری نقصان اٹھانا پڑےگا۔
دورہِ پاکستان کی دعوت
چیف اف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے صدر ٹرمپ کودورہِ پاکستان کی دعوت بھی دی۔ صدرٹرمپ نے خوشدلی سے دعوت کو نہ صرف قبول کیا بلکہ مستقبل قریب پاکستان آنے کے امکانات بھی ظاہر کیے۔

عالمی حالات

عالمی حالات میں اتی تیزی سے تبدیلیوں کے پیش نظر دونون ممالک نے پختہ عزم کیا کہ خطے کی امن و سلامتی میں اپنا بھرپور کردار اداکریں گے۔پاک۔امریکا تعلقات مستقبل قریب میں مزید مستحکم و مضبوط ہونگے

دیکھیں: ٹرمپ کا دورانِ جنگ ایرانی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

متعلقہ مضامین

اس پروگرام کے پہلے مرحلے میں 2017 اور 2018 کے دوران افغانستان سے ملحقہ علاقوں میں 12 سرحدی تنصیبات تعمیر کی گئی تھیں۔

March 11, 2026

سیریز کا دوسرا اور تیسرا ون ڈے میچ 13 اور 15 مارچ کو ڈھاکہ کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

March 11, 2026

رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کی شادی 2024 میں ہوئی تھی اور شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہوئی تھیں، تاہم بعد میں دونوں کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے تھے۔

March 11, 2026

مدھو راجو امریکی شہر ڈیلاس میں مقیم تھے اور امریکی سائبر سیکیورٹی کمپنی پالو آلٹو نیٹ ورکس سے وابستہ رہے ہیں

March 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *