پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا الیکشن کمیشن اثاثہ جات کیس کے خلاف دائر ضمنی درخواستوں پر سماعت کی، جسکی سماعت دو رکنی بینچ جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس فرح جمشید خر رہے ہیں۔

اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل الیکشن کمیشن نے عمر ایوب کے خلاف اثاثہ کیس انکوائری شروع کی ہے، اور اثاثہ جات سے متعلق عمر ایوب نے رکارڈ فراہم کیا ہے، اور یہ الیکشن سے پہلے کے معاملات ہے، وکیل درخواست گزار نے کہا۔
الیکشن کے بعد الیکشن کمیشن اس کو نہیں سن سکتا، جس پر الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے سٹے آرڈر ختم کرنے کے لئے درخواست دیا,

عدالت نے سماعت 12 اگست تک ملتوی کردی اور عمر ایوب کو 8 اگست تک حفاظتی ضمانت دے دی

دیکھیں: بیرون ملک مقیم عمران خان کے بیٹوں کی پاکستان کے نظام انصاف پر تنقید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *