"> کرپٹو سفارت کاری سے واشنگٹن میں پاکستان کی پذیرائی اور سرمایہ کاری کے مواقع - HTN Urdu
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مولانا فضل الرحمٰ

قومی سلامتی کو سیاست سے بالاتر رکھا جائے: سرفراز بگٹی کا مولانا کو واضح پیغام

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مولانا فضل الرحمٰن سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی حکومتوں کا موازنہ زمینی حقائق پر کرنے اور قومی سلامتی کو سیاسی اختلافات سے بالاتر رکھنے کی اپیل کی ہے۔

مددگار یا مکار؟ ایجوکیشن کنسلٹنٹ یا فراڈ کا ماہر؟

مددگار یا مکار؟

بیرونِ ملک تعلیم کا خواب دھوکے میں نہ بدلنے دیں۔ ایجنٹ کے دعووں، فیس اور داخلے کی تصدیق کرکے اپنے مستقبل اور رقم کو محفوظ بنائیں۔

کرپٹو سفارت کاری سے واشنگٹن میں پاکستان کی پذیرائی اور سرمایہ کاری کے مواقع

واشنگٹن میں پاکستان کے کرپٹو منصوبوں کو امریکی تعریف اور دلچسپی حاصل ہوئی اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھ گئے۔
کرپٹو سفارت کاری

ورلڈ لبرٹی فنانشل نے پاکستان کرپٹو کونسل کے ساتھ لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کیے۔ کھربوں ڈالر مالیت کے پاکستان کے قیمتی معدنی وسائل ، ٹوکنائزیشن کے لیے تیار ہیں۔

August 19, 2025

 برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق کرپٹو اقدامات سے واشنگٹن میں پاکستان کی اہمیت اور سرمایہ کاری کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے۔

فنانشل ٹائمز کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی حکمت عملی اور کرپٹو اقدامات سے واشنگٹن میں پاکستان کو پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ ایشیا پیسیفک فاؤنڈیشن کے مطابق ، امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں غیر متوقع بہتری اور نیا عروج دیکھنے کو ملا۔

فنانشل ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے تعلقات اسلام آباد کے ساتھ بہتر ہو رہے ہیں، جبکہ بھارت ناراض ہے۔ پاکستان نے کرپٹو سفارت کاری کے ذریعے ٹرمپ کے کاروبار کے اندرونی حلقوں میں جگہ بنائی۔

ورلڈ لبرٹی فنانشل نے پاکستان کرپٹو کونسل کے ساتھ لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کیے۔ کھربوں ڈالر مالیت کے پاکستان کے قیمتی معدنی وسائل ، ٹوکنائزیشن کے لیے تیار ہیں۔

بلال بن ثاقب وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین ، واشنگٹن میں اہم تجارتی مذاکرات میں شریک ہوئے۔ پاکستان کی کرپٹو صلاحیتیں ٹرمپ کے قریبی حلقوں اور امریکی مشیروں کے سامنے مؤثر انداز میں پیش کی گئیں۔

واشنگٹن میں پاکستان کے کرپٹو منصوبوں کو امریکی تعریف اور دلچسپی حاصل ہوئی اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھ گئے۔

متعلقہ مضامین

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا گیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی پر سیاسی محاذ آرائی اور مذاکرات ناکام بنانے کا الزام بھی لگایا۔

October 17, 2026

غوزگڑھی سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ پر پاکستانی فورسز نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے 4 طالبان اہلکار ہلاک کر دیے، فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

October 17, 2026

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مولانا فضل الرحمٰن سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی حکومتوں کا موازنہ زمینی حقائق پر کرنے اور قومی سلامتی کو سیاسی اختلافات سے بالاتر رکھنے کی اپیل کی ہے۔

October 17, 2026

خیبر پختونخوا کے 180 روزہ ایکشن پلان میں 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز کیے گئے ہیں، جن میں صحت، تعلیم، سڑکوں، روزگار اور توانائی کے منصوبے شامل ہیں۔

October 17, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *